in

ایم بی بی ایس لڑکی نے ہسپتال کے جھاڑو لگانے والے لڑکے سے شادی کرلی

ایم بی بی ایس لڑکی نے ہسپتال کے جھاڑو لگانے والے لڑکے سے شادی کرلی

دنیا میں عجیب و غریب قسم کے واقعات ہوتے رہتے ہیں جنہیں دیکھ کر عقل دنگ رہ جاتی ہے اور تسلیم ذرا دیر سے کرتی ہے کچھ لوگ جان بوجھ کر کچھ لوگ انجانے میں ایسی حرکات کرتے ہیں جو دوسروں کے لئے دلچسپی کا باعث بن جاتی ہیں ایسے دلچسپ و عجیب خبریں سوشل

دنیا میں عجیب و غریب قسم کے واقعات ہوتے رہتے ہیں جنہیں دیکھ کر عقل دنگ رہ جاتی ہے اور تسلیم ذرا دیر سے کرتی ہے کچھ لوگ جان بوجھ کر کچھ لوگ انجانے میں ایسی حرکات کرتے ہیں جو دوسروں کے لئے دلچسپی

کا باعث بن جاتی ہیں ایسے دلچسپ و عجیب خبریں سوشل میڈیا پر بہت زیادہ وائرل ہو جاتی ہیں ہیں آج کی دلچسپ خبر کا تعلق ملتان سے ہے

اس خبر کے جس کے سوشل میڈیا پر اس وقت خوب چرچے ہیں ایک پڑھی لکھی لڑکی کی یہی خواہش ہوتی ہے اس کی شادی کسی امیر اور پڑھے لکھے لڑکے سے ہو مگر ملتان کی خاتون نے کچھ ایسا کارنامہ سر انجام دیا ہے کہ کہ سننے والا حیرت میں مبتلا ہو جاتا ہے

ملتان سے تعلق رکھنے والی ایک ڈاکٹر جس نے حال ہی میں اپنی تعلیم مکمل کرتے ہوئے ایک اسپتال میں نوکری شروع کی اس ڈاکٹر کو اسی ہسپتال کے جھاڑو لگانے والے سے محبت ہوگی اس خاتون ڈاکٹر کا کہنا ہے کہ اسے ایک ایسے مرد کی تلاش تھی جس کے دل میں عورت کے لیے عزت اور احترام موجود ہو اور جو سادہ دل کا مالک ہو

لہذا اس کو یہ خوبیاں اپنے ہسپتال سے تعلق رکھنے والے ایک جھاڑو لگانے والے نوجوان میں دکھائی دی جس کی عمر 24 سال ہے تو اس نے فورن اس جاڑو لگانے والے لڑکے جس کا نام کاشف ہے اسے شادی کر لی دوسری طرف سندھ کے شہر گھوٹکی سے تعلق رکھنے والے دو دوست جن کا نام شیراز اور ندیم ہے انھوں نے آپس میں شادی کرنے کی کوشش کی .

ان میں سے ایک دولہا بنا اور دوسرے نے دلہن کا لباس پہن لیا تھا کہ کسی کو پتا نہ چلے ندیم نام کے لڑکے نے نکاح خواں کو دھوکا دینے کے لیے لڑکی کا روپ بنا رکھا تھا ، مگر قبولیت کے کلمات ادا کرتے ہوئے نکاح خواں کو ندیم کی آواز مردانہ لگی ، جب نکاح خواں کو شک ہوا ہوا کہ یہ تو مردانہ آواز ہے تو اس نے نے تحقیق کی پردہ اٹھایا تو پتہ چلا جس پر جب ندیم کا پردہ ہٹایا گیا تو وہ لڑکا نکلا

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

کار جتنا بڑا دِل کس جانور کا ہوتا ہے؟ سن کر آپ حیران رہ جائیں

اچانک موت مومن کے لئے راحت ہے