in

سیالکوٹ فیکٹری میں سری لنکن مینیجر پریانتھا کی جگہ پر ایک اور سری لنکن کو مینیجر بنا دیا گیا

سیالکوٹ فیکٹری میں سری لنکن مینیجر پریانتھا کی جگہ پر ایک اور سری لنکن کو مینیجر بنا دیا گیا

سیالکوٹ (ویب ڈیسک) سانحہ سیالکوٹ میں پریانتھا کمارا کی موت کے بعد نئے سری لنکن منیجر اسانکا فرنینڈو نے فیکٹری کا چارج سنبھال لیا۔

فیکٹری ذرائع کے مطابق نئے سری لنکن منیجر کو پریانتھا کمارا کے متبادل پروڈکٹ ڈویلیپمنٹ مینجر بھرتی کیا گیا ہے۔

فیکٹری مالک اعجاز بھٹی نے واقع کے چندر روز بعد سری لنکا

کا دورہ کیا تھا اور پریانتھا کے اہل خانہ سے اظہار یکجہتی کیا تھا۔

دورے کے بعد فیکٹری مالک نے اعلان کیا تھا کہ پریانتھا کی جگہ پر سری لنکن

باشندہ ہی اس کا متبادل ہوگا۔اسانکا فرنینڈو نے چارج سنبھال کر کام معمول کے مطابق شروع کر دیا ہے۔

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

‘مجھے ارینج میرج سے بچائیں’ دنیا کے انوکھے اور حیران کن نوجوان نے شادی کیلئے بل بورڈز لگادئیے مگر کیوں؟

جسٹس عائشہ اے ملک دراصل کون ہیں اور اب تک کیا اہم فیصلے سنا چکی ہیں ؟