in

ان 7 قبروں پر کوئی فاتحہ پڑھنے بھی نہیں آتا ۔۔ ملک کے سب سے پرانے قبرستان میں ان 7 قبروں کو آخر ایک ساتھ ہی کیوں بنایا گیا؟

ان 7 قبروں پر کوئی فاتحہ پڑھنے بھی نہیں آتا ۔۔ ملک کے سب سے پرانے قبرستان میں ان 7 قبروں کو آخر ایک ساتھ ہی کیوں بنایا گیا؟

اسلام آباد کے قبرستان میں ایک 7 قبریں پائی جاتی ہیں جن کے بارے

میں کئی باتیں مشہور ہیں اور آج تک اس قبر پر کوئی بھی فاتحہ خوانی کیلئے نہیں آیا۔تو حقیقت یہ ہے کہ اسلام آباد کے مشہور علاقے بارہ کہو کے قبرستان میں ایک ساتھ 7 قبریں موجود ہیں ۔

یہ قبریں کوئی الگ الگ لوگوں کی نہیں بلکہ ایک ہی خاندان کی ہیں۔جو کہ شادی سے واپس لوٹ رہے تھے کہ ان کی کار سلپ ہو گئی اور گہری گھائی میں جا گری جس کی وجہ سے 7 افراد ہلاک اور 1 شخص زندہ بچ گیا

لیکن زندہ بچ جانے والا یہ شخص بھی اسی دن سے اپنا زہنی توازن کھو بیٹھا ہے۔اور لوگوں کا یہی کہنا ہے کہ اس کی یہ حالت ہوتی بھی کیوں نہ جب اسے پتا چلا کہ ہنستا کھیلتا گھر ہمیشہ کیلئے سو گیا ہے اور وہ اس دنیا میں اکیلا رہ گیا ہے۔مزید یہ کہ یہ خوفناک واقعہ اسی سال اکتوبر کے مہینے پیش آیا جب جڑواں شہروں میں بادل پھٹنے کی وجہ سے طوفانی بارشیں ہو رہی تھیں تو اس فیملی نے چاہا

کہ ہم تیز گاڑی چلا کر گھر پہنچ جائیں۔مگر قسمت کو تو کچھ اور ہی منظور تھا ، گھر پہنچنے کی بجائے یہ سیدھا اللہ پاک کے پاس پہنچ گئے۔ اس واقعے کے بعد پولیس اور امدادی ٹیمیں جائے وقوعہ پر پہنچیں تو مگر تب تک بہت دیر ہو چکی تھی ۔

ساری فیملی ہمیشہ کیلئے ابدی نیند سو گئی لیکن ایک کو شخص زخمی حالت میں کار سے باہر نکالا گیا لیکن جب اسے حقیقت پتا چلی تو اسکی زہنی حالت ٹھیک نہیں رہی اور وہ پاغل ہو گیا۔اسی لیے کہا جاتا ہے کہ ہمیشہ جلدی میں نہ رہا جائے کیونکہ نقصان ہونے سے بہتر ہے کہ انسان 5 منٹ دیر سے پہنچ جائے۔

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

سستی گیس کے عادی لوگوں کو عادتیں بدلنا ہوں گی، چند سال میں گیس نہیں رہے گی، وفاقی وزیر فوادچودھری

مہنگائی اور بے روزگاری بہت ہے۔۔۔ کراچی کے شخص نے چلتے پھرتے اپنا کاروبار شروع کر دیا، دیکھیے نوجوانوں کو حوصلہ دینے والی ویڈیو