in

مہنگائی اور بے روزگاری بہت ہے۔۔۔ کراچی کے شخص نے چلتے پھرتے اپنا کاروبار شروع کر دیا، دیکھیے نوجوانوں کو حوصلہ دینے والی ویڈیو

مہنگائی اور بے روزگاری بہت ہے۔۔۔ کراچی کے شخص نے چلتے پھرتے اپنا کاروبار شروع کر دیا، دیکھیے نوجوانوں کو حوصلہ دینے والی ویڈیو

کہا جاتا ہے کامیاب کاروباری شخص وہی ہے، جو وقت اور حالات کے ساتھ

اپنے اندر جدت لائے، اور نئے طور طریقوں کے ذریعے اپنے صارفین تک آسانی سے پہنچ سکے۔کراچی میں چائے کے ہوٹل، ٹھیلے تو آپ نے بہت دیکھیں ہونگے،

مگر آج ہم آپ کو کراچی کے ایک ایسے نوجوان کے بارے میں بتائیں گے، جو کہ چائے اپنے صارف تک خود پہنچاتا ہے۔سوشل میڈیا پر کئی دنوں سے ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے،

جس میں ایک نوجوان کراچی کی سڑکوں پر 10 روپے کی چائے کا کپ بیچ رہا ہے۔

نوجوان کے چائے کو فروخت کرنے کے اس نئے انداز کو سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے خوب پسند کیا جارہا ہے۔

کہنے کی بات صرف اتنی ہے کہ محنت اور لگن سے کی گئی کوششیں کبھی بھی رائے گا نہیں جاتی۔

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ان 7 قبروں پر کوئی فاتحہ پڑھنے بھی نہیں آتا ۔۔ ملک کے سب سے پرانے قبرستان میں ان 7 قبروں کو آخر ایک ساتھ ہی کیوں بنایا گیا؟

ایک موچی کی وجہ سے ہزاروں حاجیوں کا حج قبول : ایک واقعہ جو آپ کا ایمان تازہ کر دے گا