Ad1
in

پاکستانی محتاط رہیں ! موبائل فون نے لڑکی کی جان لے لی ، یہ لرزہ خیز واقعہ کیسے پیش آیا ؟ جانیں

Ad2

پاکستانی محتاط رہیں ! موبائل فون نے لڑکی کی جان لے لی ، یہ لرزہ خیز واقعہ کیسے پیش آیا ؟ جانیں ۔۔ ایپل کمپنی کا آئی فون چارچنگ کے دوران باتھ ٹب میں گرنے سے خاتون کی موت واقع ہوگئی۔ افسوسناک واقعہ روس میں پیش آیا جہاں 24 سالہ لڑکی اپنی دوست کے ساتھ ایک کمرے میں رہائش پذیر تھی۔ تفصیلات کے

مطابق لڑکی کپڑوں کے ایک اسٹور میں کام کرتی تھی۔ اس کی سہیلی نے بتایا کہ میں نے زور دار چیخ سنی اور جب میں اس کے پاس پہنچی تو وہ بے جان ہو چکی تھی۔ اسپتال انتظامیہ کا کہنا ہے کہ لڑکی موت کرنٹ لگنے سے ہوئی اور اس کا جسم پیلا پڑ چکا تھا۔ لڑکی کی سہیلی نے بتایا کہ جب میں اس کو چھوا تو مجھے بھی کرنٹ لگا پانی میں ایک اسمارٹ فون تھا ، یہ چارج کر رہا تھا۔ ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ لڑکی موت آئی فون8 پانی میں گرنے سے ہوئی جو کہ چارجنگ پر لگا ہوا تھا۔ اس وقعہ کے بعد روس میں ایک انتباہ جاری کیا گیا ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ پانی کے قریب الیکٹرانک اشیا نہ رکھی جائیں اور نہ موبائل فون استعمال کیا جائے۔ اگر آپ کا موبائل پانی میں گر جائے تو وہ خراب ہوسکتا ہے لیکن اگر وہ چارجنگ پر بھی لگا ہو تو جان لیوا ثابت ہو سکتا ہے۔ خیال رہے روس میں اس سے قبل بھی دو لڑکیاں موبائل فون پانی میں گرنے سے کرنٹ لگ کر ہلاک ہوچکی ہیں۔ مزید خبروں تبصروں تجیزوں اور کالمز پڑھنے اور ہر وقت چوبیس گھنٹے اپ ڈیٹ رہنے اور ملک کے حالات سے با خبر رہنے کیلئے ہمارا پیج لائیک اور شیئر ضرور کریں اور اپنے دوستوں سے بھی شیئر کی درخواست کریں ہم آپ کے بے حد مشکور ہوں گے شکریہ

Ad3

Ad4
Ad6

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

1971 کی جنگ میں پورا بھارت اس پاکستانی کرنل سے خوفزدہ تھا لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ یہ پاکستان نہیں بلکہ کس ملک کے باشندے تھے

قانون تیار ، کن پاکستانیوں کو س، زائے موت دیدی جائے گی ؟ آج کی سب سے بڑی خبر