in

قانون تیار ، کن پاکستانیوں کو س، زائے موت دیدی جائے گی ؟ آج کی سب سے بڑی خبر

ملک بھر میں حالیہ کچھ عرصہ میں کم سن بچوں سے زکے مقدمتا میں ہوشربا اضافہ ہوا جس کے پیش نظر بچوں سے ز کرنے والے کو سخت س، زا دینے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخواہ حکومت نے بچوں سے ز کے قانون میں ترمیم کا بل تیار کرلیا ہے اور مجوزہ ترمیمی بل کے

تحت بچوں سے ز کے مرتکب ملزمان کو س زائے م، وت یا عمر ق، ی، د کی س، زا دی جا سکے گی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق خیبرپختونخواہ حکومت نے چائلڈ پروٹیکشن اینڈ ویلفئیر ترمیمی بل تیار کر لیا ۔ اس بل میں بچوں سے ز کے ملزم کو س، زائے م، وت یا عمر ق، ی، د کی س، زا تجویزکی گئی جب کہ ترمیمی بل کی منظوری کے بعد بچوں سے ز میں س، زائے م، وت پانے والوں کی آڈیو ریکارڈنگ کی جا سکے گی جو حکومتی منظوری کے بعد عوام کو بھی فراہم کی جائے گی۔ اس کے علاوہ اس بل کے تحت ز میں ملوث عمرق، ی، د کی س، زا پانے والے ق، ی، دی قدرتی موت تک جی، ل میں ہی رہیں گے جبکہ انہیں پیرول پر بھی رہا نہیں کیا جائے گا۔ بچوں سے ز کے مرتکب افراد کو حکومت س، زا میں کسی طور معافی نہیں دے گی اور ترمیمی بل کے تحت بچوں کی غیراخلاقی ویڈیو بنانے پر 14 سال ق، ی، د با مشقت اور 5 لاکھ جرمانہ کی س، زا جبکہ بل میں بچوں کو بدکاری کی جانب راغب کرنے پر 10 سال ق، ی، د بامشقت کی س، زا تجویز کیکی

گئی ہے۔ مزید برآں اس ترمیمی بل کے مطابق بچوں کی اسم، گل، نگ میں ملوث ملزمان کو 14 سے 25 سال تک ق، ی، د کی س، زا دی جاسکے گی، ز میں ملوث افراد کا ریکارڈ چائلڈ کمیشن میں درج کیا جائے گا اور ریکارڈ نادرا کو بھی فراہم کیا جائے گا جبکہ ز کے مرتکب افراد کو بچوں سے متعلق اداروں میں ملازمت بھی نہیں دی جائے گی، ملازمت دینے کی صورت میں ادارے کے مالک یا مینیجز کو دس سال ق، ی، د اور ایک کروڑ جرمانے کی س، زا دینے کی تجویز کی گئی ہے۔ واضح رہے کہ صوبائی حکومت نے کم سن بچوں سے ز کے واقعات بڑھنے پر نوٹس لیا اور ترمیمی بل تیار کر لیا ہے جسے کابینہ کے اگلے اجلاس میں پیش کیا جائے گا۔ شہریوں نے خیبرپختونخواہ حکومت کے اس ترمیمی بل کا خیر مقدم کیا اور کہا کہ ہم چاہتے ہیں کہ یہ بل منظور کر کے فوری طور پر اس ضمن میں قانون سازی کی جائے تاکہ بچوں کو زکا نشانہ بنانے والے درندوں کو کیفر کردار تک پہنچایا جائے۔ مزید خبروں تبصروں تجیزوں اور کالمز پڑھنے اور ہر وقت چوبیس گھنٹے اپ ڈیٹ رہنے اور ملک کے حالات سے با خبر رہنے کیلئے ہمارا پیج لائیک اور شیئر ضرور کریں اور اپنے دوستوں سے بھی شیئر کی درخواست کریں ہم آپ کے بے حد مشکور ہوں گے شکریہ

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاکستانی محتاط رہیں ! موبائل فون نے لڑکی کی جان لے لی ، یہ لرزہ خیز واقعہ کیسے پیش آیا ؟ جانیں

پاکستانیوں کے لیے بڑی خبر! ملک میں پٹرول سستا ہونے کا امکان