in

ملتان میں پیر صاحب نے دم ڈالنے بجائے کچھ اور رنگ دکھا دیا

ملتان (نیوز ڈیسک) شجاع آباد میں پیر نے اپنے ساتھی سمیت مبینہ طور پر خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔پولیس کے مطابق مبینہ زیادتی کا واقعہ تھانہ سٹی شجاع آباد کی حدود میں پیش آیا ہے جہاں کی رہائشی خاتون گلناز

بی بی نے پولیس کو جمع درخواست میں الزام لگایاکہ اس کی بچی کو دم کرنے گھر آئے پیر اور اس کے ساتھی نے زیادتی کی۔پولیس کا کہنا ہے کہ خاتون کی درخواست پر اس کا میڈیکل کرایا جارہا ہے، رپورٹ کے بعد مزید کارروائی ہوگی۔

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

سال کے 365 میں سے 300 دن سونے والا شہری جانتے ہیں یہ شخص مسلسل کتنے دن سوتا رہتا ہے؟

تعلیمی ادارے کب کھلیں گے؟ فیصلہ ہو گیا،طلبہ یہ خبر ضرور پڑھ لیں