Ad1
in

کنٹرولر بورڈ کے بیٹے کی میٹرک کے امتحان میں فل پروٹوکول کے ساتھ نقل کرنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر

Ad2

کنٹرولر بورڈ کے بیٹے کی میٹرک کے امتحان میں فل پروٹوکول کے ساتھ نقل کرنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی ہے۔ مالا کنڈ ( آن لائن)صوبہ خیبرپختونخوا کے مالاکنڈ ڈویژن کے بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن کے کنٹرولر کو بیٹے کو مبینہ طور پر میٹرک کے امتحان میں نقل کرانے کیلئے خصوصی انتظام پر عہدے سے ہٹا دیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہوئی تھی جسمیں مبینہ طور پر کنٹرولر کے بیٹے کو
الگ کمرے میں نقل کرتے ہوئے دکھایا گیا تھا۔ویڈیو میں دعویٰ کیا گیا تھاکہ میٹرک امتحان میں کنٹرولر مالاکنڈ بورڈ کے بیٹے کو نقل کرانے کا خصوصی انتظام کیا گیا۔ویڈیو وائرل ہونے کے بعد کنٹرولر مالاکنڈ تعلیمی بورڈ کو محکمہ تعلیم رپورٹ کرنے کی ہدایت کردی گئی ہے۔سیکرٹری مالاکنڈ تعلیمی بورڈ کو کنٹرولر کا اضافی چارج تفویض کردیا گیا ہے سیانے ٹھیک ہی کہتے ہیں کہ نقل کیلئے عقل کی ضرو رت ہو تی ہے،مگر عقل کا استعمال اور وہ بھی ٹھیک جگہ، ٹھیک وقت پر ہی اچھا لگتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق
صوبہ کے پی کے کے مالاکنڈ ڈویڑن کے بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن کے کنٹرولر کے بیٹے کی فل پروٹوکول کے ساتھ نقل کرتے ہوئے ویڈیو سامنے آگئی ۔ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ بیٹے کو میٹرک کے امتحان میں نقل کرانے کیلئے خصوصی انتظام کیے گئے ۔ویڈیو میں مبینہ طور پر کنٹرولر کے بیٹے کو الگ کمرے میں نقل کرتےا گیا تھا۔ویڈیو وائرل ہونے کے بعد کنٹرولر مالاکنڈ بورڈ کو عہدے سے ہٹا نے کی اطلا عا ت زیر گر دش ہیں۔

Ad3

Ad4
Ad6

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ازبکستان پاکستان کے ساتھ ٹرانزٹ ٹریڈ معاہدے، ازبکستان اب ایران کی بجائے پاکستان کی بندرگاہوں کو استعمال کرے گا

خاتون نے تین سال حاملہ رہنے کے بعد کس کو جنم دیدیا