Ad1
in

خاتون نے تین سال حاملہ رہنے کے بعد کس کو جنم دیدیا

Ad2

ابوجہ (ویب ڈیسک )افریقی ملک نائیجیریا میں ایک خاتون نے تین سال حاملہ رہنے کے بعد ایک بکرے کو جنم دیا ۔ عجیب و غریب واقعہ کے سامنے آنے کے بعد لوگ اس بات پر یقین نہیں کر رہے ۔غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق کچھ ماہ قبل نائیجیریا سے ایک ایسی

خبر سامنے آئی تھی ، جس نے ڈاکٹروں کو بھی حیران کردیا تھا ۔ نائیجیریا کی ایک خاتون نے تین سال حاملہ رہنے کے بعد ایک بکرے کو جنم دیا ۔ اس واقعہ کے سامنے آنے کے بعد لوگوں کو یقین نہیں ہورہا ہے ۔ حالانکہ یہ واقعہ پوری طرح سے سچ ہے ۔ اس سے بھی زیادہ چونکانے والی بات یہ ہے کہ نائیجیریا میں یہ ایسا انوکھا پہلا معاملہ نہیں ہے ۔ اس سے پہلے بھی کئی مرتبہ حاملہ خواتین کی پریگنینسی کو لے کر طرح طرح کی چونکانے والی خبریں سامنے آچکی ہیں ۔ رپورٹ کے مطابق سوشل میڈیا پر سائمن چوکب نام کے ایک شخص نے حاملہ خاتون کے ذریعہ بکرا پیدانے کی خبر کو سوشل میڈیا پر پوسٹ کیا تھا ۔ اپنی پوسٹ میں انہوں نے کچھ تصاویر شیئر کیں اور لکھا کہ یہ خاتون گزشتہ تین سال سے حاملہ تھی ۔ خاتون نے حال ہی میں ایک بکرے کو جنم دیا ۔ اس واقعہ کے بارے میں جان کر سبھی لوگ چونک گئے ۔ نائیجیریا میں یہ خبر جس نے بھی پڑھی ، وہ حیران رہ گیا ۔ لوگ اس جگہ پر جاکر بکرے کو دیکھ رہے ہیں ۔یاد رہے کہ اس سے پہلے سال 2012 میں بھی ایک نائیجیر کی خاتون نے ایک گھوڑے جیسے نظر آنے والے بچے کو جنم دیا تھا۔

Ad3

Ad4
Ad6

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

کنٹرولر بورڈ کے بیٹے کی میٹرک کے امتحان میں فل پروٹوکول کے ساتھ نقل کرنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر

گونگے عاشق کے ساتھ مل کر والدہ کی جان لینے والی گونگی لڑکی کی ضمانت منظور! ملتے ہی باپ، بھائیوں نے کیا کِیا؟