in

معروف بھارتی اداکارہ دیپیکا پڈوکون دنیا کی 10 خوبصورت ترین خواتین میں شامل ہونے والی پہلی بھارتی خاتون بن گئیں۔

معروف بھارتی اداکارہ دیپیکا پڈوکون دنیا کی 10 خوبصورت ترین خواتین میں شامل ہونے والی پہلی بھارتی خاتون بن گئیں۔

معروف بھارتی اداکارہ دیپیکا پڈوکون دنیا کی 10 خوبصورت ترین خواتین میں شامل ہونے والی پہلی بھارتی خاتون بن گئیں۔

دنیا کی خوبصورت ترین خواتین کی جاری کردہ فہرست کو ’بیوٹی فائی کا گولڈن ریشیو‘ کہا جاتا ہے۔ سائنسی اعداد وشمار کے مطابق،

برطانوی اداکارہ جوڈی کومر دنیا کی سب سے خوبصورت ترین خاتون ہیں۔ اس حوالے سے ڈاکٹر جولین ڈی سلوا نےبرطانوی میڈیا کو بتایا

کہ جوڈی کومر کے چہرے پر وہ تمام عناصر موجود تھے جن کی جسمانی خوبصورتی کا اندازہ لگانے کے لیے پیمائش کی گئی تھی۔

فہرست میں متعدد اداکاراؤں کے’گولڈن ریشیو‘ کا انکشاف ہوا، جس میں بھارتی اداکارہ دیپیکا پڈوکون کا ’گولڈن ریشیو‘

91.22 فیصد نوٹ کیا گیا ہے۔امریکی گلوکارہ بیونسے کا ’گولڈن ریشیو‘ 92.44فیصد، امریکی گلوکارہ ایریانا گرانڈے کا 91.81فیصد، امریکی گلوکارہ ٹیلر سوئفٹ کا 91.64 فیصد اور کم کارڈیشین کا 91.28 فیصد تھا

۔یاد رہے کہ دیپیکا پڈوکون کا شمار بھارتی فلم انڈسٹری کی کامیاب ترین اداکاراؤں میں ہوتا ہے۔ اُنہوں نے اپنے کیریئر کا آغاز 2007ء

میں شاہ رخ خان کے ہمراہ فلم ’اوم شانتی اوم‘ سے کیا تھا اور اس کے بعد اداکارہ نے کبھی پیچھے مڑ کر نہیں دیکھا اور بالی ووڈ

انڈسری میں خوب نام کمایا۔اُنہوں نے صرف ہندی فلم انڈسٹری پر ہی راج نہیں کیا بلکہ ہالی ووڈ میں بھی اپنی شاندار اداکاری کے جوہر دکھا چکی ہیں۔

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

اسلام آباد پولیس کا شیخ رشیدکےگھر پر ریڈ

یہ کام میرے والد کا نہیں !!! اعتزاز احسن کی صاحبزادی میدان میں آگئیں، پاکستانیوں کو بڑی حقیقت بتا دی