in

کھانے کو روٹی نہیں ہوتی تھی پر آج مقابلہ حسن میں اہم مقام حاصل کیا ۔۔ رکشہ ڈرائیور کی بیٹی مانیا والد کے رکشے میں بیٹھ کر اپنے کالج آئیں تو وہاں کیا ہوا جو ان کے پاپا رو گئے؟

کھانے کو روٹی نہیں ہوتی تھی پر آج مقابلہ حسن میں اہم مقام حاصل کیا ۔۔ رکشہ ڈرائیور کی بیٹی مانیا والد کے رکشے میں بیٹھ کر اپنے کالج آئیں تو وہاں کیا ہوا جو ان کے پاپا رو گئے؟

لوگ مجھے کہتے تھے کہ تمہاری شکل ماڈل بننے والی نہیں۔ یہ الفاظ ہیں اس رکشہ ڈرائیور کی بیٹی نے جس نے محنت سے معاشرے میں مقام بنایا۔

اور جب فخر کے ساتھ یہ بڑا اعزاز جیتنے کے بعد اپنے کالج آئیں تو والد کے رکشے میں آئیں اور اپنا تاج بابا کو پہنا دیا۔ جی ہاں یہ منظرتب دیکھنے

میں ایا جب ایک رکشہ ڈرائیور کی بیٹی حسن کے مقابلے میں دوسرے نمبر پر آئی مگر پھر بھی خوشی سی پھولی نہیں سما نہیں رہی ہیں۔

اس لڑکی کا نام ہے مانیا سنگھ جوکہ ایک بھارتی لڑکی ہے۔ ان کی ویک ویڈیو اس وقت سوشل میڈیا پر گردش کر رہا ہے جس میں یہ اتنی بڑی اسٹار ہونے کے باوجود بھی والدہ کے ساتھ والد کے رکشے میں اپنے کالج آ رہی ہیں۔ اس موقعے پر کافی جذباتی مناظر دیکھنے کو ملے۔

مانیا نے والدین کو پاؤں کو ہاتھ لگایا( پہندو رسم و رواج کے مطابق والدین کے پاؤں چھوئے) اور ان سے گلے ملی۔غریبی میں زندگی گزارنے والی مانیا کی کہانہ کسی فلمی کہانی سے کم نہیں۔

انہوں نے دن رات محنت کر کے خوابوں کو سچ کیا مگر یہ بھی ایک حقیقت ہے کہ ان کے گھر ایسے بھی دن آئے جب کھانے کو ایک وقت کی روٹی نہیں ہوتی تھی اور پریشانیوں کے باعث نیند نہیں آتی تھی۔

واضح رہے کہ اس وقت ان کی کئی ایک تصاویر اور ویڈیوز اپنے والد اور ان کے رکشے کے ساتھ موجود ہیں۔ ان تصویروں کا مطلب صرف یہی ہے کہ دنیا کو ایک پیغام دینا کہ غریب آدمی بھی اپنے خواب پورے کر سکتا ہے بس ہمت و محنت جاری رکھے۔

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

’’ تمام شادیاں پسند اور پیار کی کیں‘‘ تیسری شادی کی آفر کس پی ٹی آئی رہنما کو کی تھی؟ عتیقہ اوڈھو نے ناقابلِ یقین انکشاف کر دیا

’’ تم کیسی اولاد ہو؟‘‘مرحوم عامر لیاقت اور انکے بیٹے کی ایسی ویڈیو وائرل کے لوگ آبدیدہ ہوگئے