in

محمد بن سلمان کے سامنے عمران خان کی وہ حرکت کہ جنرل باجوہ کو مافی مانگناپڑگئی ، جنرل گورو کی ایک بار پھر انتہائی بھونڈی حرکت

محمد بن سلمان کے سامنے عمران خان کی وہ حرکت کہ جنرل باجوہ کو مافی مانگناپڑگئی ، جنرل گورو کی ایک بار پھر انتہائی بھونڈی حرکت

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک )بھارتی دفاعی تجزیہ کار جنرل گورو اکثر اوقات پاکستان کے خلاف جھوٹاپراپیگنڈہ کرنے میں مصروف رہتے ہیں

لیکن اب کی بار انہوں نے تمام حدیں پار کرتے ہوئے بڑا دعویٰ کر دیاہے کہ عمران خان کی ایک حرکت پر جنرل باجوہ کو سعودی عرب کے ولی عہد محمد بن سلمان سے معافی مانگنا پڑ گئی تھی ۔

تفصیلات کے مطابق ٹویٹر پر جنرل گورو کی ایک ویڈیو تیزی سے وائرل ہو رہی ہے جس میں وہ دعویٰ کر رہے ہیں کہ سعودی ولی عہد محمد بن سلمان دورہ پاکستان پر آئے تو عمران خان ان کی گاڑی چلا رہے تھے

اور ان کے ساتھ فرنٹ سیٹ پر بیٹھے تھے ، عمران خان نے سوچا کہ کراؤن پرنس ایک نوجوان آدمی ہے اور انہیں بنی گالہ چلنے کی پیشکش کی اورکہا کہ وہاں ہمارے پاس لاجواب قسم کا مشروب مغرب موجود ہے ،

آپ آئیے اور ہم آپ کا مساج بھی کرواتے ہیں ، عمران خان کی بات سن کر محمد بن سلمان چپ رہے لیکن وہ غصے سے بھر گئے ۔

جنرل گورو نے دعویٰ کیا کہ عمران خان کے پاس آج کل جونوان زلفی بخاری موجود ہیں انہیں مبینہ ایرانی انٹیلی جنس نے رپورٹ دی تھی کہ جیرڈ کشنر نے کہا ہے کہ محمد بن سلمان مشروب مغرب اور مساج کا شوق رکھتے ہیں ، اس بنیاد پر انہیں پیشکش کر دی گئی

تو کراؤن پرنس غصے میں آ گئے ، انہوں نے کہ آپ مجھے چھچھورا سمجھتے ہیں ، میں سعودی عرب کا ولی عہد ہوں ، نہیں بہت برا محسوس ہوا۔

اس کے بعد جنرل باجوہ گئے اور محمد بن سلمان سے عمران خان کی اس حرکت پر معافی مانگی اور ان کی معافی کو قبول کر لیا گیا تھا ۔

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

آج سے 30 سال قبل ایشوریہ رائے کی ایک دن کی کمائی کتنی ہوتی تھی

مجھے گھر خریدنا ہے، کیا تم مجھے 40 لاکھ دے سکتے ہو؟ جب عدنان صدیقی نے مدد کے لیے ہمایوں سعید اور فیصل قریشی سے رابطہ کیا تو بدلے میں ان کے ساتھ کیا ہوا؟