in

غیبی امداد ملنا شروع!بڑی طاقت نے عمران خان کی ’اسلام آباد کال ‘ کی حمایت کا اعلان کر دیا

غیبی امداد ملنا شروع!بڑی طاقت نے عمران خان کی ’اسلام آباد کال ‘ کی حمایت کا اعلان کر دیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پہلے آپ کو بتاتے چلیں کہ تحریک انصاف کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی جس میں فیصلہ کیا گیا

کہ عمران خان کی گرفتاری پر پورا ملک جام کردیا جائے گا۔تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی ہے ۔

جبکہ پشاور ٹردرز چیمبر نے سابق وزیر اعظم عمران خان کی اسلام آباد کال پر پاکستان کی عوام کیساتھ مل کر پاکستان میں بیرونی مداخلت اور رجیم چینج کے خلاف آواز اٹھانے پر چیرمین

پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی اسلام آباد کال کی حمایت کرنے کا اعلان کر دیا سینئر تاجر رہنما و سماجی کارکن چیف ایکزکٹو ٹردرز الائنس فیڈریشن کے پی کے و صدر پشاور ٹردرز چیمبر

غلام بلال جاوید کی سربراہی میں ایک اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں ملک کے موجودہ حالات کو دیکھتے ہوئے باہمی مشاورت سے یہ فیصلہ کیا گیا کہ پاکستان میں جو اس وقت بیرونی مداخلت ہوئی ہے

اور رجیم چینج کیا گیا ہے اس کی مزمت کرتے ہیں اور اس سلسلے میں چیرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی اسلام آباد کال کی مکمل حمایت کا اعلان کرتے ہیں،غلام بلال نے کہا کہ ملک ایک

مشکل وقت سے گزر رہا ہے اور اس مشکل گھڑی میں پشاور کی تاجر برادری بھی پاکستان کے شانہ بشانہ کھڑی ہے۔ دوسری جانب عمران خان کے  خواجہ آصف کے خلاف  10  ارب روپے ہرجانہ کیس

میں عمران خان کے وکلاء کی  سماعت ملتوی کرنے کی درخواست پانچ ہزار روپے جرمانے کے ساتھ منظور کرلی گئی۔سیشن کورٹ اسلام آباد میں  عمران خان کے خواجہ آصف کیخلاف

  10 ارب روپے ہرجانے کیس کی سماعت ہوئی ،  پاکستان تحریک انصاف کے وکلاء کی جانب سے  سماعت ملتوی کرنے کی درخواست کی گئی ، وکلاء کی جانب سے کہا گیا کہ مرکزی وکیل بیرون مل ہیں ، عمران خان میٹنگ میں شرکت کے باعث پیش نہیں ہو سکتے۔

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

انوکی جن کا نام محمد حسین انوکی تھا، آج انتقال کر گئے

میرے شوہر صبا قمر سے شادی کر لیتے ۔۔ مشہور اداکار نعمان حبیب کی بیوی نے پہلی مرتبہ اپنی شادی سے متعلق راز سے پردہ اٹھا دیا