in

میرے شوہر صبا قمر سے شادی کر لیتے ۔۔ مشہور اداکار نعمان حبیب کی بیوی نے پہلی مرتبہ اپنی شادی سے متعلق راز سے پردہ اٹھا دیا

میرے شوہر صبا قمر سے شادی کر لیتے ۔۔ مشہور اداکار نعمان حبیب کی بیوی نے پہلی مرتبہ اپنی شادی سے متعلق راز سے پردہ اٹھا دیا

میرے شوہر سے تو کوئی عورت بھی شادی کر لے گی کیونکہ ان کی شخصیت بہت اچھی ہیں۔ یہ الفاظ ہیں مشہور اداکار نعمان حبیب کی بیوی عاصمہ کے۔

حال ہی میں انہوں نے نجی ٹی وی کے پروگرام میں ایسی بات کہہ دی جس نے سب کو ہلا دیا اور اب یہ کلپ بہت خوب وائرل ہو رہا ہے۔

ہوا کچھ یوں کہ سوالات کا مرحلہ جاری تھا کہ عاصمہ نعمان سے پوچھا گیا کہ اداکار ہمایوں سعید کو کیا پسند ہے تو انہوں نے بے ساختہ کہا

کہ اداکارہ عائشہ عمر، اب اس جواب میں میزبان و شو میں شریک عوام ہنسنے لگ گئے تو نعمان کہتے ہیں کہ دیکھ لیں ہمایوں بھائی میں نے کچھ نہیں بولا تو اہلیہ کہتی ہیں کہ کسی کو پسند کرنا بری بات نہیں ہے۔

ساتھ ہی ساتھ یہ بات بھی کہی کہ ابھی آپکو ان کی پسند بھی بتاتی ہوں

یہ خود صبا قمر کو پسند کرتے ہیں اور اگر مجھ سے ان کی شادی نہ ہوتی تو یہ صبا سے شادی کر لیتے، لیکن ویسے میرے شوہر ہیں بہت اچھے۔

خیال رہے کہ نعمان حبیب کی اہلیہ عاصمہ سے شادی 2016 میں ہوئی تھی اس وقت تک ان کی بیوی شوبز انڈسٹری سے منسلک نہیں تھیں۔

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

غیبی امداد ملنا شروع!بڑی طاقت نے عمران خان کی ’اسلام آباد کال ‘ کی حمایت کا اعلان کر دیا

اس طرح کے ہٹرز سے بہتر ہے آپ اس کھلاڑی کو لے لو 4 اوورز بھی کر لے گا اور بیٹنگ میں بھی 30 سے 40 رنز کر دے گا، سلمان بٹ