انگریزوں کو بھی کراچی کی بریانی کھلائی گئی ۔۔ 17 سال بعد پاکستان آنے والی مہمان ٹیم انگلینڈ کن کھانوں سے لطف اندوز ہو رہی ہے؟
انگلینڈ کی ٹیم 17 سالوں بعد پاکستان تشریف لا چکی ہے اور 20 ستمبر کو پہلا
ٹی ٹوئنٹی میچ بھی کھیلیں گے۔ مگر اس سے پہلے انگلینڈ کے کھلاڑی پاکستان لطف
اندوز ہو رہے ہیں جس کا منہ بولتاثبوت ان کھلاڑیوں کی سوشل میڈیا پر وائرل ہوتی تصویریں ہیں۔
جیسا کہ ایک تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ انگلینڈ کے تمام کھلاڑی کراچی کی
مشہور بریانی اور نان جیسے لذیز کھانوں سے تواضع کی جا رہی ہے اس کےعلاوہ
یہ یہ تمام غیر ملکی کھلاڑی گالف کھیلتے ہوئے بھی نظر آئے۔ مزید یہ کہ اپنے لیے کافی بھی خود بناتے رہے۔
آخر میں آپکو یہ بھی بتاتے چلیں کہ انہوں نے کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں پریکٹس بھی کی۔