in

اداکارہ سجل علی کی عمران خان کے بیٹوں کے ساتھ تصویر سوشل میڈیا وائرل، سجل اُن کے بیٹوں کے ساتھ کیا کر رہی ہیں؟

اداکارہ سجل علی کی عمران خان کے بیٹوں کے ساتھ تصویر سوشل میڈیا وائرل، سجل اُن کے بیٹوں کے ساتھ کیا کر رہی ہیں؟

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ سجل علی کی پاکستان تحریک انصاف کے چئیر مین عمران خان

کے بیٹوں کے ہمراہ ایک فلم فیسٹیول کی تقریب سے تصویر سوشل میڈیا پر مداحوں کی توجہ کا مرکز بن رہی ہے۔

اداکارہ سجل علی حال ہی میں ٹورنٹو انٹرنیشنل فلم فیسٹیول (TIFF) میں اپنی فلم ’واٹس لو گوٹ ٹو ڈو ود اٹ؟ کے پریمیئر کے

لیے ریڈ کارپٹ پر جلوگر ہوئیں۔ سجل علی کی ریڈ کارپٹ پر انٹری کے بعد وہ ٹوئٹر پر ٹاپ ٹرینڈ کرنے لگیں اور مداحوں کے ان کی آنے والی فلم کا بے صبری سے انتظار ہے۔

خیال رہے سجل علی عمران خان کی سابقہ اہلیہ، برطانوی فلمساز جمائما گولڈ اسمتھ کی بنائی گئی فلم کی شریک پروڈیوسر اور مصنفہ ہیں۔

فلم فیسٹیول کی تقریب میں سجل علی کے ساتھ جمائمہ اسلمتھ کے دونوں بیٹے بھی بطور مہمان تقریب کا حصہ تھے۔

اداکارہ سجل کی سلیمان خان اور عیسا خان کے ساتھ تصویر سوشل میڈیا پر کافی مقبول ہو رہی ہے۔

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

“.. بےوقوف کی صُحبت ..”

سردیوں میں مچھلی کھانے کے بعد یہ 2 چیزیں