in

مریم نواز کے ہاتھ میں ہر وقت اسٹیل کا گلاس کیوں ہوتا ہے؟ وہ کس ’’ خواجہ سرا ‘‘ پیر کی مرید بن چکی ہیں؟

مریم نواز کے ہاتھ میں ہر وقت اسٹیل کا گلاس کیوں ہوتا ہے؟ وہ کس ’’ خواجہ سرا ‘‘ پیر کی مرید بن چکی ہیں؟

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) معروف صحافی و اینکر پرسن عمران ریاض نےاپنی ایک یوٹیوب ویڈیو میں کہا ہے کہ پاکستان میں پیروں، فقیروں اور جادو ٹونے کی پرانی تاریخ ہے۔

مریم نواز آج کل لاہور میں ایک پیر سے مل رہی ہیں جو شریف خاندان پر آنے والی مصیبتوں کا توڑ کر رہا ہے۔ ان کے گھریلو ملازمین بتاتے ہیں کہ وہ پیر ایک خواجہ سرا ہے جس نے مریم کو سٹیل کا گلاس دیا ہے۔

یہ پیر انہیں کہتا ہے کہ آپ پر وزیر اعظم ہاؤس سمیت دیگر جگہوں سے جادو ہو رہا ہے اور وہ اس کا توڑ کررہا ہے، یہ پیر صاحب اسی چکر میں اپنی دیہاڑیاں لگا رہے ہیں۔عمران ریاض خان نے کہا کہ پاکستان کے سیاستدانوں کی پیروں ، فقیروں اور جادو ٹونے کی پرانی تاریخ ہے۔

سابق وزیر اعظم نواز شریف اور ان کے والد میاں شریف کی متعدد ویڈیوز پیروں کے ساتھ موجود ہیں۔ سابق صدر آصف علی زرداری اور بینظیر بھٹو شادی شدہ جوڑے کے طور پر پہلی بار وائٹ ہاؤس گئے

تو ان کے ساتھ ایک شخص تھا جس پر سوال اٹھے کہ یہ کون ہے؟ پھر یہ سامنے آیا کہ یہ ایک سرکاری پیر ہے۔

یاد رہے مریم نواز نے گزشتہ روز الزام لگایا تھا کہ پی ایم آفس سے اہم تقرریاں جادو ٹونے سے ہو رہی ہیں۔جواب میں وفاقی وزرا نے بھی مریم نواز پر اسی طرح کا الزام لگایا تھا کہ وہ جادو والا گلاس پکڑیں یا کچھ اور ٗانہیں کرپشن کا حساب دینا ہوگا۔

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پرتھوی کے جواب میں غوری

عمر ق ی د یا پھ انسی۔۔۔آصف علی زرداری کو شدید دھچکا عدالت نے سابق صدر کیخلاف بڑا فیصلہ سنا دیا