چاروں طرف پانی ہی پانی ۔۔ سندھ میں 100 کلومیٹر چوڑی جھیل بن گئی، ناسا نے تصویر شیئر کر ڈالی
پاکستان اس وقت سیلاب میں ڈوبا ہوا ہے یہی نہیں سیلاب اور بارشوں
سے اس وقت سندھ میں 100 کلومیٹر چوڑی جھیل وجود میں آ گئی ہے۔
اس نایاب منظر کی تصویر امریکی خلائی ادارے ناسا نے
شیئر کیں جو اب وائرل ہو چکی ہیں۔
سیٹلائٹ سے لی گئی اس تصویر میں گہرا نیلا رنگ سیلابی جھیل کی
ناشندہی کر رہا ہے جبکہ بارش اور سیلابی پانی سے سندھ کلا بڑا حصہ ڈوبا نظر آ رہا ہے۔