in

ان کی آنکھیں بھی ایک جیسی ہیں ۔۔ اداکارہ عتیقہ اوڈھو اور فیصل جاوید خان کا آپس میں کیا رشتہ ہے؟ دلچسپ معلومات

ان کی آنکھیں بھی ایک جیسی ہیں ۔۔ اداکارہ عتیقہ اوڈھو اور فیصل جاوید خان کا آپس میں کیا رشتہ ہے؟ دلچسپ معلومات

سوشل میڈیا پر مشہور شخصیات کی زندگی سے متعلق دلچسپ معلومات تو بہت ہیں لیکن کچھ ایسی ہوتی ہیں جو کہ سب کی توجہ حاصل کر لیتی ہیں۔

ہماری اس خبر میں آپ کو عتیقہ اوڈھو اور فیصل جاوید خان کے بارے میں بتائیں گے۔

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فیصل جاوید خان سیاسی جلسوں میں میزبان کے طور پر جانے جاتے ہیں، جو کہ جلسوں میں عوام کا خون گرماتے نظر آتے ہیں۔

اسی طرح عتیقہ اوڈھو پاکستان کی مشہور اور خوبصورت ترین اداکاراؤں میں شامل ہیں، اپنے دلچسپ اور سنجیدہ اداکاری کی وجہ سے سب کی توجہ حاصل کرنے والی عتیقہ اوڈھو نے ناظرین کو متوجہ ہونے پر مجبور کر دیا ہے۔

پردیس سمیت ایسے کئی ڈرامیں ہیں جن میں وہ اب بھی بطور اداکارہ کام کرتی دکھائی دے رہی ہیں، لیکن بہت کم لوگ جانتے ہیں کہ پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فیصل جاوید خان اور اداکارہ عتیقہ اوڈھو کے درمیان ایسا رشتہ ہے، جو کہ زندگی کا ایک حسین ترین کردار ہوتا ہے۔

فیصل جاوید خان اور عتیقہ اوڈھو آپس میں بہترین دوست ہیں، ان دونوں کی دوستی کافی گہری بھی ہے اور دلچسپ بھی۔ ایک پوسٹ شئیر کرتے ہوئے اداکارہ نے لکھا کہ دیکھو کون میں شوٹ کے سیٹ پر آیا ہے؟ ہر لمحے میری سپورٹ کرنے پر تمہارا شکریہ، فیصل۔

پوسٹ میں عتیقہ اوڈھو نے اپنے دوست فیصل جاوید کا شکریہ ادا کیا، کیونکہ ان کے ہر مشکل اور خوشگوار لمحات میں فیصل ایک

سچے دوست ثابت ہوئے ہیں، دوستی کا اندازہ اسی بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ فیصل عتیقہ اوڈھو کے ڈرامہ سیٹ پر موجود تھے۔

دوسری جانب سابق وزیر اعظم عمران خان کی ٹیلی تھون فنڈ مہم میں بھی اداکارہ شریک تھیں، ساتھ ہی اپنے دوست کو سپورٹ کرتی بھی دکھائی دیتی ہیں۔

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

چاروں طرف پانی ہی پانی ۔۔ سندھ میں 100 کلومیٹر چوڑی جھیل بن گئی، ناسا نے تصویر شیئر کر ڈالی

گوندا کی بیوی نے پھر غصے میں کیا کام کر ڈالا؟