in

قومی کرکٹر محمد رضوان بھی کان پکڑنے پر مجبور ہو گئے ۔۔۔کیا دلچسپ واقعہ ہوا ۔۔۔تفصیل خبر میں

قومی کرکٹر محمد رضوان بھی کان پکڑنے پر مجبور ہو گئے ۔۔۔کیا دلچسپ واقعہ ہوا ۔۔۔تفصیل خبر میں

قومی کرکٹر محمد رضوان کو ٹرینر کے سر پر بال مارنے پر سب کے سامنے کان پکڑنے پڑگئے

جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر ہے۔سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں رضوان کو ہنستے ہوئے ٹرینر کے آگے کان پکڑے اور

پھر گلے لگتے دیکھا جاسکتا ہے۔ ہوا کچھ یوں کہ ٹریننگ سیشن کے دوران رضوان چھکے پر چھکے لگارہے تھے کہ ان کی ایک بال باؤنڈری پر کھڑے ٹرینر کے

سر پر جالگی۔بال اتنی تیزی سے لگی تھی کہ ٹرینر نے سر پکڑ لیا

جس پر رضوان بیٹنگ چھوڑ کر ٹرینر کی طرف بھاگے اور ٹرینر کو گلے لگالیا

۔بعد ازاں رضوان کو ہنستے ہوئے ٹرینر کے آگے کان پکڑے بھی دیکھا گیا۔یاد رہے

کہ ایشیا کپ کا آغاز 27 اگست سے ہوگا جس میں پاکستان اپنا پہلا میچ روایتی حریف بھارت کیخلاف 28 اگست کو کھیلے گا۔

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

غریب فوڈ ڈیلوری رائیڈر نے سیلاب میں پھنسے لوگوں کے لیے 1000 روپے عطیہ دیا ۔۔ نوجوان رائیڈر کے اس جذبے پر ظفر عباس نے اسے کون سا بڑا تحفہ دے دیا؟

وفا و محبت کی عظیم تصویر۔۔ 25 سال بیمار شوہر کی خدمت کرنے والی بیوی نے اپنے ایک عمل سے آج کی عورتوں کو کیا پیغام دیا؟