in

میدان عرفات میں یہ روتی رہی ۔۔ جب اسٹیج اداکارہ نرگس کو طارق جمیل حج پر لے گئے تو وہاں عورتوں نے ان کے ساتھ کیسا سلوک کیا؟

میدان عرفات میں یہ روتی رہی ۔۔ جب اسٹیج اداکارہ نرگس کو طارق جمیل حج پر لے گئے تو وہاں عورتوں نے ان کے ساتھ کیسا سلوک کیا؟

ہمارے پاس بیٹھنے کے لائق نہیں۔ جی ہاں یہ الفاظ کسی بھی انسان کو بولے جائیں تو وہ اندر سے کٹ جاتا ہے۔

یہی وجہ ہے کہ ہمارا دین اور اخلاقیات اس بات کا درس بالکل نہیں دیتی کہ ہم کسی کا دل دکھائیں۔ لیکن مولانا طارق جمیل اپنے

ویڈیو بیان میں کہتے ہیں کہ اداکارہ نرگس میری بیٹی جیسی ہے اور ان کو جب میں حج پر لے کر چلا گیا تو میدان عرفات میں وہ رونے لگی۔

جب میں نے وجہ پوچھی تو اس نے بتایا کہ میں یہاں بیٹھنے لگی تھی تو کچھ پردہ دار عورتیں جن کے ہاتھ میں تسبیح تھی تو انہوں نے کہا کہ چلی جاؤ تم یہاں سے، ہمارے ساتھ بیٹھنے کے لائق نہیں ہو۔ بس اسی بات نے مجھے رونے پر مجبور کر دی

افسوسناک رویے پر طارق جمیل کہتے ہیں کہ ہمیں سوچنا چاہیے کہ یہ تو وہ جگہ ہے۔ جہاں میرا اللہ کہتا ہے کہ جتنے بارش کے قطرے ہیں،

درختوں کے پتے ہیں اور ریت کے زرے ہیں اگر تمہارے اتنے گناہ بھی ہیں تو معاف کر دوں گا لیکن پھر میرے ساتھ یہ سلوک کیوں کیا گیا۔

اس کے علاوہ آپکو بتاتے چلیں کہ نرگس ایک اسٹیج اداکارہ ہیں اور اپنے حج پر جانے پر بھی وہ بہت خوش تھیں۔ حج پر جاتے ہوئے اور حج سے واپسی کی انکی کئی ویڈیوز انٹرنیٹ پر وائرل ہوئیں تھیں۔

واضح رہے کہ یہ جس وقت کی بات ہے اس وقت یقینی طور پر نرگس مولانا صاحب کے ہمراہ کسی گروپ میں محرم کے ساتھ گئی ہوں گی کیونکہ بغیر محرم کے حج و عمرے کی اجازت اس سال سے پہلے نہیں تھی

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

سال کی عمر میں بھی جوانوں کی طرح فٹ ہیں ۔۔ عمران خان کی فٹنس کا کیا راز ہے اور یہ کھانے میں کیا کھاتے ہیں؟

چھوٹی بیٹی کو آگے باندھ کر کام پر نکلتی ہوں ۔۔ اپنے بچوں کو ساتھ لے کر کام پر جانے والی محنتی خاتون فوڈ ڈیلیوری رائیڈر کے چرچے