in

بالآخر شہباز گل کی ضد ختم:کس کام پر آمادہ ہو گئے؟ پی ٹی آئی رہنما کی ایک اور ویڈیو سامنے آ گئی

بالآخر شہباز گل کی ضد ختم:کس کام پر آمادہ ہو گئے؟ پی ٹی آئی رہنما کی ایک اور ویڈیو سامنے آ گئی

اسلام آباد (ویب ڈیسک ) اسلام آباد پولیس کے زیرِ حراست رہنما پاکستان

تحریکِ انصاف شہباز گِل کی اسپتال سے ایک اور ویڈیو سامنے آئی ہے۔

شہباز گِل کی بھوک ہڑتال ختم کروانے میں ڈاکٹرز اور پولیس حکام کامیاب ہو گئے،

نئی ویڈیو میں شہباز گِل کو جوس اور فروٹ کھاتے ہوئے

دیکھا جا سکتا ہے۔ ویڈیو میں شہباز گِل اسپتال کے عملے سے جوس مکمل

نہ کرنے اور فروٹ نہ کھانے پرضد کر رہے ہیں۔

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ہم نے کچھ نہیں کروایا۔۔۔وہ اداکار جو مانتے ہی نہیں کہ ان کے چہرے پر کچھ نیا ہے

پہلے میں نیوٹرل تھا لیکن اب مکمل طور پر عمران خان کے ساتھ ہوں،دبنگ شخصیت کا بڑا اعلان، ہر طرف ہلچل مچ گئی