عمران خان کو حفاظی ضمانت نہیں مل گئی، اسلام آبادہائیکورٹ نے درخواست پر کیا اعتراضات لگائے، تفصیل سامے آگئی، کھلاڑی پریشان
عمران خان کو حفاظی ضمانت نہیں
مل گئی، اسلام آبادہائیکورٹ نے درخواست پر کیا اعتراضات لگائے، تفصیل سامے آگئی، کھلاڑی پریشان اسلام آباد(نیوز ڈیسک )چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی حفاظتی ضمانت کی درخواست پر
رجسٹرار آفس اسلام آباد ہائیکورٹ نے اعتراضات عائد کر دیے۔ذرائع کا بتانا ہے کہ اسلام آباد ہائیکورٹ کے رجسٹرار آفس کی جانب سے عمران خان کی ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواست پر
3 اعتراضات عائد کیے ہیں۔ذرائع رجسٹرار آفس کا کہنا ہے کہ عمران خان نے بائیو میٹرک نہیں کرایا، اعتراض کیا گیا ہے کہ انسداد دہشتگردی عدالت میں جانے کی بجائے ہائیکورٹ کیسے آگئے؟
چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی حفاظتی ضمانت کی درخواست پر رجسٹرار آفس اسلام آباد ہائیکورٹ نے اعتراضات عائد کر دیے۔ذرائع کا بتانا ہے کہ اسلام آباد ہائیکورٹ کے رجسٹرار آفس
کی جانب سے عمران خان کی ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواست پر 3 اعتراضات عائد کیے ہیں۔ذرائع رجسٹرار آفس کا کہنا ہے کہ عمران خان نے بائیو
میٹرک نہیں کرایا، اعتراض کیا گیا ہے کہ انسداد دہشتگردی عدالت میں جانے کی بجائے ہائیکورٹ کیسے آگئے؟ذرائع کے مطابق رجسٹرار آفس کی
جانب سے یہ اعتراض بھی عائد کیا گیا ہے کہ دہشتگردی کے مقدمے کی مصدقہ نقل فراہم نہیں کی گئی۔یاد رہے کہ پی ٹی آئی کی لیگل
ٹیم نے دہشتگردی کے مقدمے میں عمران خان کی ضمانت قبل از گرفتاری کے لیے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کیا تھا۔