in

حسرت ہے کہ میں بھی کبھی ہیلی کاپٹر میں بیٹھوں ۔۔ گھروں میں کام کر کے بچوں کو پالنے والی ماں کا خواب بیٹے نے کیسے منٹوں میں پورا کیا؟

حسرت ہے کہ میں بھی کبھی ہیلی کاپٹر میں بیٹھوں ۔۔ گھروں میں کام کر کے بچوں کو پالنے والی ماں کا خواب بیٹے نے کیسے منٹوں میں پورا کیا؟

ماں کو ان کی 50 ویں سالگرہ پر ہیلی کاپٹر پر بیٹے نے پورے شہر کی سیر کروائی۔

جی ہاں یہ ایک سچا واقعہ ہے جس میں ماں نے اپنے تین بچوں کے سامنے یہ خواہش کا اظہار کر ڈال کہ چاہتی ہوں کہ میں بھی ہیلی کاپٹر میں بیٹھوں۔

اور اس وقت ان کے گھر کے اوپر سے ایک جہاز گزر بھی رہا تھا تو بڑا بیٹا جس کا نام پرا دیپ گارڈ ہے اس کے دل میں یہ بات بیٹھ گئی کہ ماں نے ہمارے لیے اتنا کچھ کیا ہے اب تو والدہ کا یہ خواب پورا کر کے ہی رہنا ہے۔

آگے بڑھنے سے پہلے آپکو یہ بھی بتاتے چلیں کہ شادی کے کچھ سالوں بعد جب پرادیپ کی والدہ ریکھا دلیپ گارڈ بھارت کی ریاست مہاراشٹرا میں شوہر اور گھر والوں کے ساتھ رہنے لگی تو ان کے شوہر کا انتقال ہو گیا۔

اس وقت پرادیپ چھوٹا بچہ تھا جو ساتویں کلاس میں پڑھتا تھا۔ شوہر کے گزر جانے کے بعد ان کی ماں نے بچوں کیلئے لوگوں کے گھر کام کیا

اور آج ان کے تینوں بیٹے اچھا کماتے ہیں اور تو اور گھر کا بڑا بیٹا پرادیپ ایک کنسٹرکشن کمپنی میں ملازمت کرتا ہے۔

مزید یہ کہ جب ماں کی 50 ویں سالگرہ آئی تو اس نے ہیلی کاپٹر بک کروا ڈالا اور ماں کو پورے شہر کی سیر کروائی۔

اس وقت ان کی والدہ ریکھا بہت روئی یہی نہیں بلکہ اپنا برسوں پرانا خواب سچ ہوتے دیکھا کر وہ سفر کے دوران بھی روتی رہیں۔

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

لڑکیوں کےگالوں میں ڈمپل شاید آپ کو بھی پسند ہونگے مگر یہ کیوں پڑتے ہیں ؟ حیران کن انکشاف

بلاول بھٹو اور نادیہ خان کی بیٹی کی شادی۔۔ اداکارہ نے ٹی وی پر اعلان کردیا، پیپلزپارٹی چیئرمین چھپے رستم نکلے