in

پی ٹی آئی کے جلسوں میں گزشتہ 8 سالوں سے رونے والی ’ نادیہ خٹک‘ دراصل کون ہیں؟ تفصیلات سامنے آگئیں

پی ٹی آئی کے جلسوں میں گزشتہ 8 سالوں سے رونے والی ’ نادیہ خٹک‘ دراصل کون ہیں؟ تفصیلات سامنے آگئیں

تحریک انصاف کی خاتون ورکر کا آٹھ سال سے مسلسل رونے کا ریکارڈ،

معروف اینکر منصور علی خان کا کہنا تھا کہ میں نے جب اس خاتون کو دیکھا یہ جو رورہی ہیں

، منصور علی خان نے کہاکہ جب میں نے تحقیق کی تو پتہ چلا کہ اس خاتون کا نام نادیہ خٹک ہے، آپ بھی نادیہ خٹک

پی ٹی آئی کرائنگ گوگل پر جا کر لکھیں، ان کی پوری لسٹ آ گئی

جلسوں کی جس میں یہ روتی رہتی ہیں، یہ پی ٹی آئی کے ہر جلسے میں روتی ہیں،

منصور علی خان کا کہنا تھا کہ یقین کریں جو سرچ رزلٹ آئے یہ 2013ء، 14، 2015ء سے رو رہی ہیں،

یہ اتنا رو رہی ہیں۔ اس طرح یہ گزشتہ 8 سالوں سے رو رہی ہیں۔

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

اگر آپ پاکستان میں رہتے ہوئے راتوں رات امیر بننا چاہتے ہیں تو یہ پانچ پیشے اپنا لیں

ترکش بچی کو جب سانپ نے کاٹا تو بچی نے اس کے ساتھ کیا کیا؟