شہباز گل کی حالت تشویشناک۔۔ بُری حالت میں ہسپتال منتقل، ویڈیو نے سب کو آبدیدہ کر دیا
ڈاکٹر شہباز گل کو جیل میں سانس لینے میں دشواری کا سامنا کرنا پڑ
جس کے بعد جیل ہسپتال کے ڈاکٹر نے انہیں ڈی ایچ کیو راولپنڈی منتقل کرنے کی سفارش کی گئی تھی
اور اب انہیں پمز ہسپتال منتقل کردیا گیا۔ ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہے۔
ہر کوئی ان کی صحتیابی کے لئے دعائیں کر رہا ہے۔
پمز ہسپتال میں میڈیکل ٹیم تشکیل دی گئی ہے۔ ٹیم میں دل، پھیپھڑوں
اور میڈیکل آفیسر شامل ہیں۔ ڈاکٹرز کے مطابق شہباز گل کو پہلے سے سانس کی تکلیف ہے،
ان کا کافی وقت سے سانس کی تکلیف کا علاج چل رہا ہے