in

بیٹی کی قبر سب سے الگ ہو ۔۔ قبر کی تختی پر بیٹی کا موبائل اور اس کی تصویر لگا دی، والد کی انوکھی خواہش

بیٹی کی قبر سب سے الگ ہو ۔۔ قبر کی تختی پر بیٹی کا موبائل اور اس کی تصویر لگا دی، والد کی انوکھی خواہش

دنیا میں ایسے انسان بھرے پڑے ہیں جو کہ اپنی آخری خواہشات کی بنا پر مشہور ہو گئے ہیں، لیکن ان کی اسی خواہش کی بنا پر دنیا بھر میں توجہ بھی حاصل کر لیتے ہیں۔

روس سے تعلق رکھنے والی 25 سالہ لڑکی نے اس وقت توجہ حاصل کی جب اس کا انتقال ہوا اور اس کی قبر تیار ہوئی۔

2016 میں ریتا شامیوا نامعلوم وجہ کی بنا پر انتقال کر گئی تھی، اچانک موت نے والد کو شدید غمزدہ کردیا تھا،اسی لیے والد نے بیٹی کی یاد میں قبر ہی کو تبدیل کر ڈالا۔

والد نے بیٹی کی قبر کا کتبہ ہی آئی فون میں تبدیل کر دیا، کتبے پر جہاں نام اور تاریخ وفات ہوتی تھی والد نے کتبے پر بیٹی کی تصویر لگا دی، ساتھ ہی آئی فون کے موبائل کا ڈیزائن بھی لگا دیا۔

روس کے شہر اوفا میں موجود یوزہنوئی میں موجود اس منفرد قبر کو دیکھ کر لوگ ہ صرف توجہ دے رہے ہیں بلکہ تصاویر بھی کھیچ رہے ہیں۔ 5

فٹ اونچی قبر نے نہ صرف دیکھنے والوں کو حیران کیا بلکہ تصویر نے بھی لوگوں کو سوچنے پر مجبور کیا کہ یہ قبر ایسی کیوں ہے۔

عین ممکن ہے کہ بیٹی کو آئی فون یا موبائل فون پسند ہو، یا پھر والد کی خواہش ہو

کہ بیٹی کی قبر کو باقی تمام قبروں سے مختلف بنایا جائے، اس قبر نے سب کی توجہ حاصل ۔کر لی تھی

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

”الائچی اور سونف کھانے سے کیا ہوتاہے“

میرے مرنے کے بعد میرے سر کو گنجا کر دینا ۔۔ جانیے ان مشہور شخصیات کی منفرد اور حیرت انگیز آخری وصیتوں کے بارے میں جو سب کو حیران کر دیتی ہیں