in

ظالمہ مجھ سے شادی کرتے میں مر گئی تھی ۔۔ عمران خان سے تیسری شادی کی خواہش پر بشری انصاری کی ویڈیو وائرل

ظالمہ مجھ سے شادی کرتے میں مر گئی تھی ۔۔ عمران خان سے تیسری شادی کی خواہش پر بشری انصاری کی ویڈیو وائرل

عمران خان ہمیشہ سے ہی نوجوان لڑکے لڑکیوں کے دلوں پر راج کرتے رہے ہیں

مگر اب ملک کی مشہور اداکارہ بشریٰ انصاری سے متعلق ایک وڈیو خوب وائرل ہو رہی ہے

جس میں وہ واضح کہتی سنائی دے رہی ہیں کہ میں مر گئی تھی کیا۔

ظالمہ اگر آپ نے بشریٰ سے ہی تیسری شادی کرنی تھی تو مجھ سے کر لیتے۔ ملک کی مایاناز اداکارہ بشریٰ کا یہ کلپ پرانا معلوم ہوتا ہے

جس میں وہ ایک ایوارڈ شو کی رنگا رنگ تقریب میں سابق وزیراعظم عمران خان کی تیسری شادی پر تبصرہ کر رہی ہیں۔

واضح رہے کہ یہ خبر جنگل کی آگ کی طرح سوشل میڈیا پر پھیل گئی ہے

اور آپ کو یہ بھی بتاتے چلیں کہ جس وقت بشریٰ انصاری نے عمران خان کیلئے یہ الفاظ ادا کیے

اس وقت وہ سرخ رنگ کے کپڑے زیب تن کیے ہوئے اپنے مخصوص انداز میں ناظرین سے داد وصول کر رہی تھیں۔

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

میری ابھی تک اولاد کیوں نہ ہوسکی ؟ نادیہ افگن نے اصل وجوہات بیان کر دیں

ایک نوجوان نے ایک عالم دین سے پوچھا؟