in

میری ابھی تک اولاد کیوں نہ ہوسکی ؟ نادیہ افگن نے اصل وجوہات بیان کر دیں

میری ابھی تک اولاد کیوں نہ ہوسکی ؟ نادیہ افگن نے اصل وجوہات بیان کر دیں

لاہور(ویب ڈیسک)سینئر اداکارہ نادیہ افگن نے حال ہی میں دیے گئے اپنے ایک انٹرویو پر لوگوں کی تنقید کے بعد وضاحت کی ہے کہ وہ ماضی میں تین بار بے اولادی کے علاج اور دو بار اسقاط کی تکلیف سے گزر چکی ہیں۔نادیہ افگن نے 16 جون کو انسٹاگرام پر اپنے طویل وضاحتی بیان میں گزشتہ ہفتے دیے

گئے اپنے انٹرویو پر لوگوں کی تنقید پر افسوس کا اظہار کیا۔نادیہ افگن نے حال ہی میں ایک پروگرام میں بتایا تھا کہ ان کے پاس دو کتے ہیں، کیوں کہ ان کی کوئی اولاد نہیں ہے، ساتھ ہی انہوں نے بتایا تھا کہ وہ پوری دنیا کے بچوں کو اپنے بچے سمجھتی ہیں اور انہیں اپنے بچوں کی کمی محسوس نہیں ہوتی۔

لوگوں کی تنقید کے بعد نادیہ افگن نے اپنی انسٹاگرام پر طویل پوسٹ کی اور اس پر دکھ کا اظہار کیا کہ ان پر تنقید کرنے والوں میں زیادہ تعداد خواتین کی تھی۔نادیہ افگن نے اپنی پوسٹ میں لکھا کہ انہوں نے اس معاملے پر کبھی بھی بات نہ کرنے کا فیصلہ کیا تھا،

تاہم وہ اپنے انٹرویو کے بعد ہونے والی تنقید دیکھ کر وہ اس سنگین مسئلے پر پہلی بار عوامی سطح پر بات کرنے پر مجبور ہوئی ہیں۔انہوں نے اس بات پر شدید افسوس کا اظہار کیا

کہ ان پر تنقید کرنے والی زیادہ تر خواتین تھیں، جن سے متعلق ان کا خیال تھا کہ عورتیں ہی عورتوں کی تکالیف اور مسائل کو سمجھتی ہیں مگر ایسا نہ ہوسکا۔ انہوں نے اپنی پوسٹ میں لکھا

کہ ان کی شادی کو 15 برس ہو چکے، انہوں نے اور ان کے شوہر نے بھی یہی سوچا تھا کہ ان کے اپنے بچے ہوں مگر خدا کو کچھ اور منظور تھا۔

انہوں نے بتایا کہ گزشتہ ڈیڑھ دہائی کے دوران ان کے دو حمل ضائع ہو چکے ہیں جب کہ تین بار انہوں نے بے اولادی کا سخت ترین علاج بھی کروایا

مگر انہیں ناکامی ملی۔انہوں نے اپنی پوسٹ میں شوہر کی تعریفیں کیں اور لکھا کہ اس پورے عرصے میں ان کے شوہر نے ذمہ داری کا مظاہرہ کیا۔نادیہ افگن کی پوسٹ پرشوبز شخصیات سمیت مداحوں نے بھی ان کے ساتھ ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے انہیں بہادر خاتون قرار

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

23 انچ کے ڈولے،دراز قد،باکمال فٹنس ،دنیا کے مشہور باڈی بلڈر کی دردناک موت ،وجہ ایسی کہ آپ بھی دنگ رہ جائیں

ظالمہ مجھ سے شادی کرتے میں مر گئی تھی ۔۔ عمران خان سے تیسری شادی کی خواہش پر بشری انصاری کی ویڈیو وائرل