in

مامتا ہو تو ایسی: بینظیر بھٹو کی اپنے بیٹے بلاول کو نصیحت کرنے کی ایسی ویڈیو وائرل کہ ہر کوئی دنگ رہ گیا

مامتا ہو تو ایسی: بینظیر بھٹو کی اپنے بیٹے بلاول کو نصیحت کرنے کی ایسی ویڈیو وائرل کہ ہر کوئی دنگ رہ گیا

پاکستان کی سابق وزیر اعظم محترمہ بینظیر بھٹو کی ان دنوں ایک پرانی ویڈیو وائرل ہو رہی ہیں

جس میں وہ بیٹے بلاول بھٹو زرداری کو کردار سے متعلق نصیحت دے رہی ہیں۔

ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ بینظیر بلاول سے مخاطب ہوتے ہوئے کہہ رہی ہیں

کہ یہ یاد رکھو! جو لوگ دکھاوا کرتے ہیں اُن میں اعتماد کی کمی ہوتی ہے۔ محترمہ بینظیر نے اپنے بیٹے سے یہ بھی کہا کہ ‘جن کا کردار مضبوط ہوتا ہے

اُنہیں کبھی دکھاوے یا کسی سے چیزیں لینے کی ضرورت محسوس نہیں ہوتی۔

سوشل میڈیا پر زیرِ گردش ویڈیو پر صارفین اپنی رائے کا کُھل کر اظہار کر رہے ہیں اور سابق وزیر اعظم کی اس نصیحت کو آج کی پیڑھی کے

لیے مثال قرار دے رہے ہیں۔ یاد رہے کہ بینظیر بھٹو 2007 میں راولپنڈی میں خودکش حملے میں

شہید ہو گئی تھیں۔ محترمہ بینظیر بھٹو 2 بار وزیرِ اعظم پاکستان کے عہدے پر فائز رہیں۔

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

امجد خان کا تذکرہ جنھیں “گبر سنگھ” نے شہرت کی بلندیوں پر پہنچا دیا!

محبت کی شاندار مثال قائم