پی ٹی آئی کی خاتون رہنما بارے افسوسناک خبر
ہری پور میں معمولی تکرار پر پڑوسی نے گھرمیں گھس کر پی ٹی آئی کی خاتون
کونسلر کو جان سے ماردیا ہے ۔ پولیس کے مطابق ہری پور میں سینٹرل
جیل ایریا میں پڑوسی نے چھری سے پاکستان تحریک انصاف سے تعلق رکھنے والی خاتون کونسلر کی جان لے لی ہے۔ ملزم کے وار سے خاتون
کونسلر کا بیٹا بھی شدید زخمی ہوا۔پولیس نے کہا کہ ملزم موقع سے فرار ہوگیا
جو نشہ آور ادویات کا عادی بتایا جاتا ہے۔ اسکئ گرفتاری کے یے
چھاپے مارے جا رہے ہیں ، تاہم پولیس نے نعش کو پوسٹمارٹم کے لیے اسپتال منتقل کر دیا ہے،
جہاں کارروائی کے بعد نعش لواحقین کے حوالے کر دی گئی ہے۔ واقعے پر تحریک انصاف کی مقامی قیادت کی جانب سے سخت رد عمل