اسٹیبلشمنٹ کی نیوٹریلٹی صرف ایک ڈرامہ:عمران خان کو دس سال کیلئےدو تہائی اکثریت کیساتھ واپس لایا جائیگا۔۔۔ تہلکہ خیز انکشاف کر دیا گیا
اسلام آباد(ویب ڈیسک) صحافی مطیع اللہ جان کا کہنا ہے کہ یہ جو پانج ججز لگ رہے ہیں
یہ اسٹیبلشمنٹ کے کہنے پر لگ رہے ہیں اور اسٹیبلشمنٹ کی نیوٹریلٹی کا ڈرامہ بہت بڑا فراڈ ہے
۔جس طرح نواز شریف اور شہباز شریف گُڈ کاپ بیڈ کاپ اسٹیبلشمنٹ کیساتھ کھیلتے رہے ہیں۔ اب جو موجودہ
اسٹیبلشمنٹ ہے یہ بھی گڈ کاپ بیڈ کاپ کھیل رہی ہےان دونوں بھائیوں کیساتھ فرق صرف اتنا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ ابھی بھی متحرک ہے
۔یہ جو سافٹ مداخلت کی باتیں ہورہی ہیں یہ اتنی بھی سافٹ نہیں ہیں۔
اب ان کا منصوبہ یہی ہے کہ عمران خان کو دو تہائی اکثریت سے لائیں گے
اور فوج اور عمران خان ملکر دس سال کیلئے حکومت کریں گےاور ن لیگ کو استعمال کرکے ٹشو پیپر کی طرح پھینک دیا جائیگا۔