in

’’ میں طلاق کے بعد گھر سے اس لیے نہیں نکلتی کیونکہ۔‘‘ اداکارہ جینیفر ونگٹ نے ایسی بات کہہ دی کہ ہر کوئی حیران رہ گیا

’’ میں طلاق کے بعد گھر سے اس لیے نہیں نکلتی کیونکہ۔‘‘ اداکارہ جینیفر ونگٹ نے ایسی بات کہہ دی کہ ہر کوئی حیران رہ گیا

’’ میں طلاق کے بعد گھر سے اس لیے نہیں نکلتی کیونکہ ‘‘ اداکارہ جینیفر ونگٹ نے ایسی بات کہہ دی کہ ہر کوئی حیران رہ گیا

بھارتی ٹی وی اداکارہ جینیفر ونگٹ کا کہنا ہے کہ وہ کرن سنگھ گروور سے طلاق کے بعد کافی ٹوٹ گئی تھیں اور انہیں سمجھ ہی نہیں آرہا تھا کہ

وہ کیا کریں، انہیں لوگ ترس بھری نظروں سے دیکھتے تھے۔اپنے ایک حالیہ انٹرویو میں جینیفر ونگٹ نے طویل عرصے کے بعد اپنی طلاق کے حوالے سے خاموشی توڑی ہے۔ ان کی 2012 میں کرن سنگھ گروور

سے شادی ہوئی تھی جو 2014 میں طلاق پر منتج ہوئی۔ کرن نے بالی ووڈ اداکارہ بپاشا باسو سے شادی کرلی تاہم جینیفر ابھی تک سنگل ہیں۔
جینیفر نے بتایا کہ

وہ طلاق کے بعد اتنی الجھی ہوئی تھیں کہ سمجھ نہیں پا رہی تھیں کہ کیا کریں اور کیا کہیں، انہوں نے گھر سے نکلنا ہی چھوڑدیا تھا ۔

کیونکہ وہ جب بھی باہر جاتیں تو لوگ انہیں ترس بھری نظروں سے دیکھتے تھے۔” میں لوگوں کی نظروں میں بے چاری بن گئی تھی اور

یہ بات مجھے بہت پریشان کرتی تھی۔” اداکارہ نے بتایا کہ طلاق کے بعد وہ خود سے ڈیل کر رہی تھیں اور لوگوں کو ڈیل نہیں کرسکتی تھیں اس لیے انہوں نے لوگوں سے ملنا چھوڑ دیا تھا۔

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

یہ تو بالکل بدل گئے ۔۔ مشہور شخصیات جوانی پہلے کیسے دکھتے تھے؟

حج سے واپسی پر کچھ ہفتوں تک بیوی نوٹ کرتی رہی کہ حاجی صاحب اب مجھے میری جان،ڈارلنگ۔۔۔جیسے کلمات سے نہیں پکاررہے۔۔۔پوچھنے پر حاجی صاحب کہنے لگے۔۔۔ایک انتہائی دلچسپ تحریر