in

حریم شاہ شوہر سمیت ترکی میں گرفتار.. دونوں کو کس وجہ سے گرفتار کیا گیا؟

حریم شاہ شوہر سمیت ترکی میں گرفتار.. دونوں کو کس وجہ سے گرفتار کیا گیا؟

مشہور ٹک ٹاکر حریم شاہ شادی کرنے کے بعد کئی دن سے سوشل

میڈیا سے غائب تھیں لیکن تازہ ترین اطلاعات کے مطابق حریم شاہ کو ان

کے شوہر بلال شاہ سمیت ترکی میں گرفتار کرلیا گیا ہے۔

ترکی پولیس کے مطابق جوڑے کے پاس سے بھاری مقدار میں سونا اور

نقد رقم برآمد ہوئی ہے جس کی وجہ سے انھیں ائیر پورٹ پر گرفتار کرلیا گیا ہے

اور ترک حکام سے ان کی تفتیش کا سلسلہ جاری ہے۔

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

عارف علوی کا دھچکا!!صدر مملکت کا اختیار ختم، وفاقی حکومت نے بڑا سرپرائز دے دیا

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی شفاعت