in

17 بیویاں اور 84 بچے ۔۔ 6 کمروں کے گھر میں رہنے والا یہ شخص معذور کیسے ہو گیا؟ دیکھیے

17 بیویاں اور 84 بچے ۔۔ 6 کمروں کے گھر میں رہنے والا یہ شخص معذور کیسے ہو گیا؟ دیکھیے

سوشل میڈیا پر دلچسپ اور حیرت انگیز معلومات تو بہت ہیں لیکن کچھ ایسے لوگ بھی ہیں جو کہ سب کی توجہ حاصل کر لیتے ہیں۔

متحدہ عرب امارات عام طور پر سیاحت اور عرب دنیا کی وجہ سے جانا جاتا ہے، لیکن یہاں موجود ایک شخص ایسا بھی ہے جو کہ اپنی 17 بیویوں اور 84 بچوں کی وجہ سے مشہور ہے۔

عرب دنیا میں رہنے والے اس شخص کی خاص بات یہی ہے کہ اس نے اپنے آنے والی نسل پر اس حد تک توجہ دی کہ اپنا خود کا اسکول بھی کھول سکتا ہے۔

کیونکہ 17 بیویوں سے اس شہری کاس شہری کے کُل 84 بچے ہیں، جبکہ شہری متحدہ عرب امارات میں موجود 6 کمروں کے گھر میں اپنی فیلی کے ساتھ رہائش اختیار کیے ہوئے ہے۔

شہری کا کہنا تھا کہ الحمداللہ میرے 84 بچے ہیں، یہ بتاتے ہوئے والد خوشی سے پھولے نہیں سما رہے تھے۔ 6 کمروں کے اس گھر میں بڑا صحن بھی ہے جہاں بچے کھیلتے ہیں، جبکہ اس گھر میں 4 بیویاں اپنے 35 بچوں کے ہمراہ رہائش اختیار کیے ہوئے ہیں۔

جبکہ باقی 13 بیویاں شوہر سے الگ متحدہ عرب امارات میں اپنے بچوں کے ساتھ ہی رہ رہی ہیں، جبکہ یہ 13 بیویاں 59 بچوں کے ساتھ

اپنے گھروں میں خوش ہیں۔ اگرچہ 84 بچوں کے والد فیملی کے ساتھ ہی رہتے ہیں مگر ان کا اپنا ایک ماسٹر روم ہے جہاں ٹی وی سے لے کر بیڈ تک کی ہر چیز موجود ہے۔

دوسری جانب شہری کا 1999 میں ایک کار حادثہ بھی ہوا تھا، جس میں ان ایک ٹانگ ضائع ہو چکی ہے، ایک ٹانگ سے معزور شخص ہمت ہارنے کو تیار نہیں ہیں، اور زندگی کو خوشگوار طور سے جینے میں اب بھی مگن ہیں۔

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

فیض حمید کے بعد آرمی چیف کون بنے گا اور اس کا نام سن کر شریف اور انکے حواری کانپنے کیوں لگ جاتے ہیں ؟ حیران کن حقائق

جاپانی لڑکی کو مسلمان کر کے شادی کی۔۔ تنویر جمال کی زندگی کے وہ حیرت انگیز پہلو جن کے بارے میں لوگوں کو زیادہ علم نہیں