in

بچیوں کو گود لیا مگر شادی نہیں کی کیونکہ ۔۔ اِن 3 مشہور سیلیبریٹیز نے آج تک شادی کیوں نہیں کی؟ وجہ جان کر آپ کو بھی حیرانی ہوگی

بچیوں کو گود لیا مگر شادی نہیں کی کیونکہ ۔۔ اِن 3 مشہور سیلیبریٹیز نے آج تک شادی کیوں نہیں کی؟ وجہ جان کر آپ کو بھی حیرانی ہوگی

وہ کہاوت کافی مشہور ہے کہ شادی کا لڈو جو کھائے پچھتائے اور جو نہ کھائے وہ بھی پچھتائے۔ مگر جن مشہور لوگوں کے بارے میں آج ہم تذکرہ کرنے کا جارہے ہیں وہ شادی کولڈو نہ کھا کر بھی بہت خوش ہیں اور اچھی زندگی گزار رہے ہیں۔ یہاں اس بات کا ہرگز یہ مطلب نہیں کہ شادی نہ کرنے والا خوش رہتا ہے ، بلکہ شادی (نکاح) کا حکم تو خود ہمارے نبی ﷺ نے دیا ہے۔

آج کا موضوع ان مشہور شخصیات کی گرد گھومے گا جو عمر کے بڑے حصے میں پہنچ چکے ہیں مگر انہوں نے اب تک شادی نہیں کی۔

1- سشمیتا سین

مقبول بھارتی فلموں کی اداکارہ 46 سالہ سشمیتا سین آج بھی سنگل ہیں۔ وہ کیوں آج تک غیر شادہ شدہ ہیں حال ہی میں انہوں نے انٹرویو میں انکشاف کیا۔ سشمیتا نے بتایا کہ انہوں نے نوجوانی میں ہی بچیوں کو گود لیا تھا،اس وقت انہوں نے شادی کرنے کے بارے میں سوچا تک نہیں تھا۔ اداکارہ کا کہنا تھا

کہ انہوں نے اس لیے شادی نہیں کی، کیونکہ ان کے زندگی میں آنے والے مرد حضرات ایک طرح خود کو غیر محفوظ یا مایوس تصور کرتے تھے۔ بالی ووڈ حسیناسشمیتا سین نے کہا کہ وہ اپنی زندگی میں تین بار شادی کرتے کرتے بچ چکی ہیں اور اس پر وہ خدا کا شکر ادا بھی کرتی ہیں۔

2- ریشم

لالی ووڈ انڈسٹری کی اداکا سال کی ہیں مگر تاحال شادی نہیں کی۔ اداکارہ کے شادی نہ کرن کی وجہ سامنے نہیں آئی نہ انہوں نے کبھی اس حوالے سے ذکر کیا۔ ایک بار ریشم کی شادی کی

جھوٹی افواہ سوشل میڈیا پر پھیل گئی تھی جس کی انہوں نے تردید کردی تھی۔ خیال رہے اداکارہ ریشم پاکستان فلم انڈسٹری کا وہ نام ہے جو کہ اپنی دلچسپ اداؤں اور بہترین اداکاری کے باعث مقبول ہیں۔

3- شیخ رشید

عوامی لیڈر شیخ رشید کا شمار بھی انہی لوگوں میں ہوتا ہے جنہوں نے شادی کرنا ضروری نہیں سمجھا۔ ان سے شادی کے حوالے سے انٹرویوز میں اکثر سوال کیا جاتا رہا ہے۔

ایک انٹرویو میں انہوں نے شادی نہ کرنے کی وجہ بتاتے ہوئے کہا کہ میں نے اپنی زندگی کا ماسٹر پلان بنایا تھا جسے میں نے 20 برس قبل پایا۔میں نے سوچا تھا کہ اگر زندہ رہا تو پچاس

پچپن سال کی عمر میں منسٹر بنوں گا۔ انہوں نے کہا کہ شادی میرا مسئلہ نہیں تھا۔ آدمی کام وہ کرتا ہے جو انوکھا ہو جس میں بہتری کے حالات ہوں۔ شیخ رشید کا کہنا تھا کہ پاکستان میں بہت سارے صاحب صلاحیت لوگ شادی کی وجہ سے ضائع ہوگئے۔

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

’’ عمران خان حکومت کیخلاف سازش کے شواہد بھی دکھائے گئے تھے جو کہ۔۔۔۔‘‘ صحافی امیر عباس کا ایسا انکشاف کہ ہر کوئی حیران رہ گیا

ماں کی میت بیٹا پھولوں سے سجی ایمبولینس میں لے کر گھر آیا ۔۔ ان ماؤں کے عظیم بیٹے جن کی محبت اور خدمت دیکھ کر کسی کی بھی آنکھیں نم ہو جائیں