in

گھر،کاریں،نقدی اور زیورات؟عامر لیاقت حسین نے کل کتنی جائیداد چھوڑی۔۔تفصیلات جانیے

گھر،کاریں،نقدی اور زیورات؟عامر لیاقت حسین نے کل کتنی جائیداد چھوڑی۔۔تفصیلات جانیے

معروف میزبان ،اینکر پرسن اور رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر عامر لیاقت گزشتہ روز انتقال کر گئے تھے،

انہوں نے پیچھے کتنی جائیداد چھوڑی ہے، ہر کوئی جاننے کیلئے بے تاب ہے۔ ہم اپنے صارفین کو بتاتے چلیں

کہ ڈاکٹر عامر لیاقت چند دن پہلے خود ہی کہا تھا کہ ان کے پاس کوئی خاص جائیداد نہیں رہی بلکہصرف

ایک گھر رہ گیا ہے۔ جو بیچ کر وہ اپنے بچوں کیلئے پیسے چھوڑیں گے۔ واضح رہے

کہ ڈاکٹر عامر لیاقت نے تین شادیاں کی دو بیویوں کو انہوں نے چھوڑ دیا تھا جن کو اچھی خاصی جائیداد اور گاڑیاں دی تھیں

جبکہ تیسری بیوی دانیہ نے حق مہر کیلئےعدالت سے رجوع کر رکھا تھا

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

یہ معمولی سی چیز مکس کرکے لگا لیں صرف ایک بار لگانےسے رنگ بے انتہاگورا داغ دھبے ختم ، پچاس سال کی عمر میں بیس سال کے نظر آئیں

کیا دو بیویوں کو ایک ہی کمرے میں ایک ساتھ رکھا جاسکتا ہے؟ اسلام کیا کہتا ہے؟