in

جولائی اور دسمبر میں دو بڑے بحران پاکستانیوں کے منتظر

جولائی اور دسمبر میں دو بڑے بحران پاکستانیوں کے منتظر

جولائی اور دسمبر میں دو بڑے بحران پاکستانیوں کے منتظر

لاہور (ویب ڈیسک) عوام جولائی میں بجلی اور سردیوں میں گیس کے بحران کے لیے تیار ہوجائیں۔ حکومت جولائی کے لیے اسپاٹ پر ایل این جی کا انتظام نہیں کرسکی

جبکہ مہنگی قیمتوں پر بھی سپلائر دستیاب نہیں۔نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے وزیر مملکت برائے پیٹرولیم مصدق ملک

نے کہا کہ دو سال پہلے 4 ڈالر کی ایل این جی مل رہی تھی مگر گزشتہ حکومت نے موقع ضائع کیا اور طویل مدتی معاہدے نہیں کیے

۔انہوں نے کہا کہ اب 40 ڈالر پر بھی ایل این جی دستیاب نہیں ہے، ہم فرنس آئل اور کوئلے سے بجلی کی پیداوار اور بڑھائیں گے۔مصدق ملک نے کہا

کہ 15 جولائی کے بعد ڈیمز میں پانی کی وجہ سے بجلی کی پیداوار میں اضافہ ہوگا، اس سے بھی لوڈشیڈنگ میں کمی آئے گی۔

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

رسول اکرم ﷺ نے فر ما یا ان 7 مو قعوں پر دعا مانگو رَد نہیں ہو گی

ذوالفقار علی بھٹو کو دفنانے سے پہلے انکی قبر میں چونا کس مقصد کے لیے ڈالا گیا تھا ؟ جان کر آپ کانوں کو ہاتھ لگائیں گے