in

خوبصورت سعودی خاتون کے ٹو سر کرنے کے لیے پرعزم

خوبصورت سعودی خاتون کے ٹو سر کرنے کے لیے پرعزم

خوبصورت سعودی خاتون کے ٹو سر کرنے کے لیے پرعزم

ریاض (ویب ڈیسک) سعودی کوہ پیما خاتون نیلی عطار دنیا کی دوسری بلند ترین چوٹی کے ٹو سرکرنے کیلئے پرعزم ہیں۔

وہ دنیا کی بلند ترین چوٹی مائونٹ ایورسٹ کو سر کرچکی ہیں ۔ اس سلسلے میں انہوں نے ریاض میں سفیر پاکستان سمیت دیگر افسران سے ملاقات کی۔ انہوں نے کہا کہ ان کی

ہمیشہ سے خواہش تھی کہ کےٹو کو سر کریں، وہ جمعہ 17جون کو پاکستان روانہ ہونگی اور کے ٹوکو سر کرنے کی مہم کے علاوہ دیگرعلاقوں کا بھی سفر کریں گی۔

سعودی عرب میں پاکستان کے سفیر امیر خرم راٹھورسمیت دیگر افسران نے سعودی خاتون کوہ پیما کی کامیابی کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے اور کہا ہے کہ اس سے پاکستان کی سیاحت مزید فروغ پائے گی۔

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ان کے والد بھی سیاست میں تھے ۔۔ عامر لیاقت کی زندگی کے بارے میں وہ چند باتیں جو شاید آپ بھی نہ جانتے ہوں

نبی پاک اور یتیم بچہ سیرت نبیﷺ کا خوبصورت واقعہ جاننے کیلئے اس آرٹیکل میں پڑھیں