in

عمران خان سے ملاقات کے دوران اُن کی مداح رو پڑیں ۔۔ عمران خان نے لڑکی سے کیا کہا؟ ویڈیو

عمران خان سے ملاقات کے دوران اُن کی مداح رو پڑیں ۔۔ عمران خان نے لڑکی سے کیا کہا؟ ویڈیو

سابق وزیراعظم عمران خان کی گذشتہ روز انفال نامی مداح لڑکی سے ملاقات ہوئی جس دوران وہ آبدیدہ ہوگئیں۔

انفال اپنے والد کے ہمراہ عمران خان کے گھر آئیں اور انہیں ایک کتاب بھی تحفے میں پیش کی جو پی ٹی آئی کے چئیرمین کے حوالے سے لکھی گئی ہے۔

ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ عمران خان لڑکی سے اس کا نام ہوچھتے ہیں

اور وہ اپنا نام انفال بتاتی ہیں ساتھ ہی مداح کی جانب سے دی جانے والی کتاب پر عمران خان کچھ لکھتے بھی ہیں۔

پاکستان تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان انفال کے سر پر اپنا ہاتھ رکھتے ہیں جس کے بعد وہ آبدیدہ ہوجاتی ہے۔

ویڈیو کے آخر میں عمران خان انفال سے کتاب پڑھنے کے لیے مانگ لیتے ہیں اور کہتے ہیں میں اِسے پڑھ بھی لوں گا۔

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاکستان میں صدارتی نظام کی گونج!!!صدارتی نظام کیا ہے، عمران خان کے ’’صدر ‘‘ بنتے ہی انکے پاس کیا طاقت آجائیگی؟

ذکر ملتان کے اس فقیر کا جو انگلش بول کر بھیک مانگا کرتا تھا ، ایک روز اسے وطن کی محبت کا بخار چڑھا اور 10 ہزار روپے ڈیم فنڈ میں جمع کروا دیے ، اسکے بعد اسکے ساتھ کیا ہوا ؟ دلچسپ تحریر