in

امت مسلمہ کا ایک اور غدار سامنے آگیا ،

امت مسلمہ کا ایک اور غدار سامنے آگیا ،

اسلام آباد (ویب ڈیسک)بھارت تاجک میڈیا کے ذریعے جھوٹی خبریں پھیلاکر پاکستان کو موردالزام ٹھہرانے کی کوششوں میں مصروف ہے۔ افغانستان میں اپنی ناکامی کے بعد شدید جھنجھلاہٹ کے عالم میں بھارت اب تاجکستان میں سپانسرڈ جھوٹی خبروں اور من گھڑت مضامین کے ذریعے تاجکستان میں پاکستان کو الزام دینے کی کوشش کررہا ہے۔

افغانستان میں تالبان کی حمایت کرنے کے الزام لگا کر اب تاجکستان کے عوام کو پراپیگنڈہ کے ذریعے متاثر کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے کہ تالبان سے بھارت اور تاجکستان کو مشترکہ خطرات کا سامنا ہے۔ یہ ایک مسلمہ حقیقت ہے کہ بھارتی حکومت مسلسل میڈیا کی پشت پناہی کے ذریعے تالبان کی حکومت میں واپسی پر الزامات عائد کر رہی ہے۔ بھارت عالمی برادری کو بھی افغانستان کے معاملات کے حوالے سے گمراہ کرنے کی کوشش کر رہا ہے کیونکہ وہ خطے میں امن نہیں چاہتا۔

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

عوام جیت گئی۔۔ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اچانک کتنی بڑی کمی کر دی گئی۔۔ شاندار خوشخبری آ گئی

پاس تو کر دیا جائے گا لیکن اگلی کلاس میں داخلہ نہیں ملے گا۔۔ اچانک بڑا فیصلہ سامنے آ گیا وزیر تعلیم نے بچوں اور والدین کو بڑا جھٹکا دے دیا