in

عوام جیت گئی۔۔ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اچانک کتنی بڑی کمی کر دی گئی۔۔ شاندار خوشخبری آ گئی

عوام جیت گئی۔۔ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اچانک کتنی بڑی کمی کر دی گئی۔۔ شاندار خوشخبری آ گئی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)واضح رہے کہ پاکستان میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے باعث حکومت کو کڑی تنقید کا سامنا ہے ان حالات میں عوام کی جانب سے سخت احتجاج کیا گیا تھا جو اب عوام کا شدید دباؤ کام کر گیا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر اچانک ردو بدل کر دیا گیا ہے.

پیٹرولیم مصنوعات پر لگائے گئے سیلز ٹیکس کی شرح میں رد و بدل کر دیا گیا ہے۔فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق ہائی اسپیڈ ڈیزل پر سیلز ٹیکس کی شرح 17 فیصد سے کم کر کے 11.64 فیصد کر دی گئی ہے۔پیٹرول پر ساڑھے 10 فیصد اور مٹی کے تیل پر سیلز ٹیکس کی شرح 6.70 فیصد برقرار رکھی گئی ہے۔ایس آر او کے مطابق ہائی اسپیڈ ڈیزل پر سیلز ٹیکس کی شرح 11.64 فیصد ہے جبکہ لائٹ ڈیزل پر سیلز ٹیکس کی شرح 0.20 فیصد برقرار ہے۔ دوسری جانب عامر لیاقت حسین کے بعد پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے مزید دو ارکانِ قومی اسمبلی نے اپنی نشستوں سے مستعفی ہونے کا فیصلہ کرلیا۔ عامر لیاقت حسین نے ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کہا کہ “کراچی سے منتخب رکن اسمبلی جنہوں نے اپنی محنت اورعمران خان کی محبت میں بلاول بھٹو زرداری کو شکست دی انہوں نے بھی قومی اسمبلی سے مستعفی ہونے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ خیبر پختونخوا سے قومی اسمبلی کے ایک رکن استعفیٰ آج یا کل ارسال کردیں گے، نام نہیں بتا سکتا۔” عامر لیاقت نے گزشتہ شب اپنی قومی اسمبلی کی نشست سے مستعفی ہونے کا اعلان کیا تھا۔ انہوں نے اپنے پیغام میں کہا ” قومی اسمبلی سے استعفی ارسال کر دیا ہے۔

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

گھریلو جھگڑوں سے تنگ عمر شریف کو بالآخر قرار آگیا ۔۔۔۔۔

امت مسلمہ کا ایک اور غدار سامنے آگیا ،