in

آپ کو دیکھ کر دوسرے لوگوں کا حوصلہ بڑھے گا۔۔ اعجاز اسلم کی پیٹرول اسٹیشن پر خاتون ورکر کی تعریف، اور کیا کہا، دیکھیے ویڈیو

آپ کو دیکھ کر دوسرے لوگوں کا حوصلہ بڑھے گا۔۔ اعجاز اسلم کی پیٹرول اسٹیشن پر خاتون ورکر کی تعریف، اور کیا کہا، دیکھیے ویڈیو

آج کے موجودہ دور میں خواتین ہر شعبے میں بھرپور محنت کرتی دکھائی دیتی ہیں۔ آج کہیں بھی چلے جائیں خواتین مردوں کے شانہ بشانہ آکر ہر ادارے میں رزقِ حلال کما رہی ہیں

ایسی ہی ایک باصلاحیت خاتون سے ملے شوبز کے مشہور اداکار اعجاز اسلم جو پیٹرول پمپ پر ملازمت کرتی ہیں۔ اعجاز اسلم نے خاتون ورکر کی ویڈیو بنائی اور ان کے کام کو بھرپور سراہا۔

اداکار اپنی کار میں پیٹرول بھروانے پمپ اسٹیشن آتے ہیں جہاں وہ خاتون ملازم کی ویڈیو بناتے ہوئے کہتے ہیں کہ یہ خاتون اس پیٹرول اسٹیشن پر فیول بھرنے کا کام کر رہی ہیں۔

انہوں نے کہا کہ آپ کو دیکھ کر بہت خوشی ہوئی، آپ کی ایک اور ساتھی ہیں جو آگے کھڑی ہیں۔ اعجاز اسلم نے پیٹرول اسٹیشن پر کام کرنے

والی خاتون ورکر کو کہا کہ اچھی بات ہے آپ کو دیکھ کر اور بھی لوگوں کا حوصلہ بلند ہوگا، اسی طرح کام جاری رکھیئے۔ اللہ آپ پر رحمت کرے۔

مذکورہ ویڈیو سوشل میڈیا پر کافی جگہ وائرل ہو رہی ہے اور لوگ خاتون کے کام کو سراہ رہے ہیں۔

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

میرے بیٹے کو پانی دو ۔۔ صحرائے چولستان میں باپ بیٹے کو موت کے منہ میں جاتا دیکھ کر تڑپ اٹھا، ویڈیو وائرل

ملک ریاض کے مسجد بنانے پر سوشل میڈیا پر اعتراض کیوں؟