in

مریم نواز کا فتح جھنگ جلسہ کیوں ناکام ہوا؟ اہم وجہ بیان کر دی گئی

مریم نواز کا فتح جھنگ جلسہ کیوں ناکام ہوا؟ اہم وجہ بیان کر دی گئی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )سابق وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چودھری نے مریم نواز کے جلسے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے

کہ مریم نواز کا آج کا جلسہ اس لئے ناکام ہوا کہ اب ان کے پاس کوئی بیانیہ ہی نہیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر

پر فواد چودھری نے دعویٰ کرتے ہوئے کہاہے کہ ’’مریم نواز کا آج کا جلسہ اس لئے ناکام ہوا کہ اب ان کے پاس

کوئی بیانیہ ہی نہیں ، نون لیگ کا ورکر ووٹ کو عزت دو سے بوٹ پالش کے اس سفر کو اتنی جلدی کیسے فراموش کرے؟ فواد چودھری کا مزید کہنا تھا

کہ لوگوں کو غلام سمجھنے والے ذہن ہی اس طرح کی حرکت کر سکتے تھے کہ لوگ تو غلام ہیں ہم بٹن دبائیں گے ادھر سے ادھر ہو جائیں گے۔

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

الیکشن کی بھرپور تیا ری، پی ٹی آئی نے 135 ٹکٹوں کا فیصلہ کر لیا، کس کس کو ٹکٹ ملے گا، کپتان کا بڑا اعلان

اداکار دلیپ کمار کے بھتیجے ایوب خان مفلسی کا شکار، لوگوں سے مانگنے پر مجبور کیوں ہو گئے؟