in

مشہور بھارتی اداکارہ نے اسلام قبول کر لیا ساتھ ساری دنیا تک اس خبر پہنچانے کی درخواست کردی

مشہور بھارتی اداکارہ نے اسلام قبول کر لیا ساتھ ساری دنیا تک اس خبر پہنچانے کی درخواست کردی

بھارت انڈسٹری کی معروف و مشہور اداکارہ سنجنا گلرانی نے اسلام قبول کر لیا ۔

تفصیلات کے مطابق مشہور اداکارہ سنجنا گلرانی نے متعدد فلموں میں کام کرتے وہ

شہر ت حاصل کی جو بہت کم اداکارائوں کے حصہ میں آئی ہے ۔ اداکارہ سے متعلق اہم انکشاف سامنے آیا کہ انہوںنے دو سال قبل ہی اسلام قبول کر لیا تھا جس کے حقائق اب سامنے آئے ہیں۔

سنجنا گلرانی نے اسلام کیوں قبول کیا۔تفصیلات کے مطابق بھارتی اداکارہ سنجنا گلرانی نے دو سال قبل اسلام قبول کیا مگر اس کو چھپائے رکھا،اداکارہ کا کہناتھا مذہب اسلام کی حالاتوواقعات کا مشاہدہ اور بغور مطالعہ کیا اور اس تجس پیدا ہوا کہ مذہب اسلام کی تاریخ کے بارے اور معلومات ملے، اس راہ پر چلتے ہوئے پتہ چلا کے

اسلام ہی سچ دین ہے۔سنجنا گلرانی ایک فلم اداکارہ ہیں، کیا اس بات سے آپ واقف تھے؟ اس سوال پر مولانا زین العابدین نے کہا کہ سنجنا گلرانی کے پس منظر سے وہ واقف نہیں تھے،مولانا نے کہا کہ سنجنا ہو یا کوئی اور خواہش مند جو بھی عدالت سے افیڈیوٹ پیش کرتا ہے،

اس بنیاد پر قبول اسلام کا تصدیق نامہ دیا جاتا ہے۔ارچنا منوہر گلرانی عرف سنجنا نے اپنے کورٹ بیان حلفی میں کہا ہے کہ گزشتہ 10 سالوں سے مذہب اسلام کے سلسلہ میں کئی باتیں سنتی اور دیکھتی ہوئی آرہی ہیں۔ پروپیگنڈہ سے ان میں اسلام کو جاننے کی تجسس پیدا ہوئی، اس کے بعد انہوں نے اسلام کو جاننے کی کوشش کی۔

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

100 سالہ ضعیف شخص یتیم پوتا پوتی کو پالنے کیلئے ریڑھی پر سبزی بیچنے پر مجبور

کدو پہلی بار کیسے اگا۔۔۔ کدو کس نبی کے لیے معجزے کے طور پر اگایا گیا جو انہیں خوراک اور سایہ مہیا کرتا رہا۔۔۔ احادیث کے حوالے سے کدو کھانے کی اہمیت و افادیت۔۔۔