in

4 بیٹے اور 2 بیٹیاں ۔۔ خاتون کے ہاں ایک ساتھ 6 بچوں کی پیدائش ! لیکن خوشیاں غم میں کیسے بدل گئیں؟

4 بیٹے اور 2 بیٹیاں ۔۔ خاتون کے ہاں ایک ساتھ 6 بچوں کی پیدائش ! لیکن خوشیاں غم میں کیسے بدل گئیں؟

کراچی میں خاتون نے ایک ساتھ 6 بچوں کو جنم دیا، جن میں 4 بیٹے اور 2 بیٹیاں شامل ہیں۔

لیکن بدقسمتی سے ایک بچہ دنیا سے چلا گیا۔ کراچی کے علاقے کالاپل کی حنا ناظم کو خدا نے 6 بچوں سے نوازا۔ جناح اسپتال کی ڈاکٹر عائشہ

وارث نے ان بچوں کی زچگی کی۔ ڈاکٹر عائشہ وارث نے نجی ٹی وی کو بتایا کہ ایک ساتھ 6 بچوں کی پیدائش اتوار کی رات ہوئی تھی۔ ان کی پہلے بھی ایک اولاد تھی۔

ڈاکٹر نے بتایا کہ یہ جناح اسپتال کی ہی مریضہ تھیں اور جناح اسپتال کی گائنی میں چیک کے لیے آتی تھیں۔ جب انہوں نے 6 بچوں کو جنم دیا

تو ان میں سے ایک بچہ مردہ حالت میں پیدا ہوا ہے اور 5 بچے زندہ تھے۔ بچے نارمل ڈلیوری سے پیدا ہوئے۔ بچوں کو نیونیٹل کیئر کی ضرورت تھی

جس پر بچوں کو قومی ادارہ صحت برائے اطفال شفٹ کردیا ہے جہاں بچوں کو انکیو بیوٹر میں رکھا گیا ہے۔

خاتون 5 بچوں کی پیدائش پر بہت خوش ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ ڈاکٹر عائشہ نے بہت اچھے سے ان کا پیچیدہ کیس ہینڈل کیا۔

ڈاکٹر نے 9 ماہ تک بچوں کیلئے بہتر ہدایت کی مگر 1 بچہ دنیا میں نہ رہا اس کا افسوس ہے۔

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ملکہ الزبتھ کا انتقال : شاہی خاندان کے اہم افراد کی موت کا 2 کے ہندسے سے کیا تعلق ہے ؟ برطانیہ میں کیا قیاس آرائیاں کی جارہی ہیں ؟ حیران کن رپورٹ

بیٹا آپ وعدہ توڑ کر پھر سے شرارت کرتے ہو ۔۔ جب ایک استاد ناراض ہوئی تو ننھے بچے نے کلاس میں انہیں کیسے منایا جو وائرل ہو گیا؟ دیکھیں