in

’میری زندگی پر فلم بنے تو اس میں ہیرو براڈ پٹ ہونا چاہیے‘ احمد شہزاد کی معصومانہ خواہش ، اینکر کی بھی ہنسی نکل گئی

’میری زندگی پر فلم بنے تو اس میں ہیرو براڈ پٹ ہونا چاہیے‘ احمد شہزاد کی معصومانہ خواہش ، اینکر کی بھی ہنسی نکل گئی

لاہور (آن لائن ) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سیلفی کنگ کے نام سے مشہور بلے باز احمد شہزاد کا کہنا ہے

کہ اگر ان کی زندگی پر فلم بنے تو اس میں ہیرو کا کردار ہالی ووڈ کے معروف اداکار براڈ پٹ ادا کریں۔

نجی ٹی وی سے گفتگو میں احمد شہزاد سے بائیو پک کے حوالے سے سوال پوچھا

تو انہوں نے کہا کہ میری زندگی پر فلم بنے تو اس میں ہیرو معروف ہالی ووڈ اداکار براڈ پٹ ہونے چاہئیں۔

احمد شہزاد کا یہ جواب سن کر اینکر نے ہی قہقہہ لگا دیا۔خیال رہے

کہ کچھ روز قبل احمد شہزاد اس وقت خبروں میں آئے تھے

جب انہوں نے وقار یونس پر الزامات لگائے تھے۔ پاکستان کے لیے 13 ٹیسٹ، 81 ون ڈے اور 59 ٹی ٹونٹی میچز کھیلنے والے

30 سالہ احمد شہزاد کے مطابق وقار یونس کی رپورٹ کے باعث ان کا کریئر خراب ہوا ہے۔

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

خاموشی سے نکاح کرنے والی عریشہ خان تصاویر وائرل ہونے پر بھڑک اٹھیں

لیاقت علی خان کے پوتے کون سے مشہور اداکار ہیں؟ جانیے ان سے متعلق حیران کن حقائق