in

غریب اتنی تھی کہ 1 شرٹ نہیں خرید سکتا تھا ۔۔ مشہور ہونے سے پہلے سلمان خان کو سنیل شیٹی نے پہننے کے لیے کیسے کپڑے دیے، بتاتے ہوئے رو پڑے

غریب اتنی تھی کہ 1 شرٹ نہیں خرید سکتا تھا ۔۔ مشہور ہونے سے پہلے سلمان خان کو سنیل شیٹی نے پہننے کے لیے کیسے کپڑے دیے، بتاتے ہوئے رو پڑے

سلمان خان رو گئے ۔ ہوا کچھ یوں بھارتی فلم انڈسٹری میں بھائی جان کے نام سے مشہور سلمان خان کہتے ہیں کہ ان کی زندگی کا سب سے بڑا یادگار لمحہ وہ ہے جب کپڑے خریدنے کیلئے پیسے نہیں ہوا کرتے تھے۔

تو ایک شخص نے مجھے مفت میں کپڑے دیے اور وہ شخص کوئی اور نہیں بلکہ مشہور اداکار سینل شیٹی تھے۔

اسی موضوع پر بات کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ ایک دن میں پینٹ شرٹ خریدنے کیلئے سینل شیٹی کی دکان پر چلا گیا جو بہت مہنگی دکان مانی جاتی تھی۔ اس دکان سے میں نے صرف ایک پینٹ خریدی۔

اس کے بعد وہاں موجود شرٹ مجھے اچھی لگی پر میں لے نہیں سکتا تھا تو سینل شیٹی نے مجھے دیکھتے ہوئے کہا کہ رکھ لے یہ تو میری طرف سے۔

مزید یہ کہ یہ ان دنوں کی بات ہے جب میرے پاس پیسے نہیں ہوتے تھے تو پینٹ اور شرٹ لینے کے بعد مجھے وہاں پر موجود ایک پررس پر میری نظریں تھیں تو اداکار سنیل شیٹی نے میری طرف دیکھا اور یہ بھی مجھے تحفے کے طور پر دے دیا۔

یاد رہے کہ آج سلمان خان کے پاس اتنی دولت ہے کہ جو چاہے خرید سکتے ہیں مگر یہی وجہ ہے کہ آج یہ شخص بچے بچے کے دل میں بستا ہے۔

کیونکہ کسی نے اس کا احساس کیا تو آج برسوں بعد بھی انہیں یہ بات یاد ہے جس کا اقرار بھی انہوں نے لاکھوں لوگوں کے سامنے کیا۔ بہر حال یہ بات کرتے ہوئے سلمان خان رو پڑے جس پر ایوارڈ شو میں تمام لوگ بھی ان کے ساتھ جذباتی ہو گئے اور سینل شیٹی کے بیٹے نے اٹھ کر بھائی جان کو گلے لگا لیا۔

آخر میں یہ بھی بتاتے چلیں کہ سلمان نے یہ بھی بتایا کہ یہی نہیں اس کے بعد سنیل شیٹی مجھے اپنے گھر بھی لے گئے۔ واضح رہے کہ بھائی جان کا یہ بیان اس وقت دنیا بھر میں مشہور ہو رہا ہے اور اسے لاکھوں دنیا دیکھ چکی ہے۔

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ایک گلاس دیسی شربت ، ایک ہزار فائدے موٹاپے کامکمل علاج، قبض اور گیس کاعلاج جگر اورمعدے کی گرمی ، جوڑوں کا درد، گنٹھیا

رسول اکرم ﷺ نے فر ما یا ان 7 مو قعوں پر دعا مانگو رَد نہیں ہو گی