in

ایک گلاس دیسی شربت ، ایک ہزار فائدے موٹاپے کامکمل علاج، قبض اور گیس کاعلاج جگر اورمعدے کی گرمی ، جوڑوں کا درد، گنٹھیا

ایک گلاس دیسی شربت ، ایک ہزار فائدے موٹاپے کامکمل علاج، قبض اور گیس کاعلاج جگر اورمعدے کی گرمی ، جوڑوں کا درد، گنٹھیا

ایک گلاس دیسی شربت ، ایک ہزار فائدے موٹاپے کامکمل علاج، قبض اور گیس کاعلاج جگر اورمعدے کی گرمی ، جوڑوں کا درد، گنٹھیا

چنے کا ستو اللہ پاک کی ایک ایسی نعمت ہے جو وٹامن ، کیلشیم ، فاسفورس، فائبرزا ور پروٹین جیسے قیمتی منر لنز کے علاوہ ہائی انرجی کا بہترین ذریعہ ہے۔ چنے کا ستو کا شربت اگر ایک خاص طریقے سے بنا کر مناسب وقت پر پی لیا جائے تو یقین کریں آپ کا پیٹ فریج کی طرح ٹھنڈا ہوجائے گا۔ جگر، معدے اور مثانے کی ساری گرمی پیشاب کے راستے خارج ہوجائے گی۔ اس کے علاوہ ایسی خطرنا ک بیماریا ں جن پر ہزاروں ، لاکھوں روپے خرچ کرتے ہیں صر ف ستو کے ایک گلاس سے ٹھیک ہوجائیں گے ۔

چنے کے ستو سے شربت بنانے کا خاص طریقہ، اس کا استعمال اور اس کے قیمتی فوائد اور علاج پر بات کرتے ہیں۔ تو پہلے جان لیتے ہیں کہ چنے کے ستو کے فوائد اور علاج۔ چنے کے ستو کو استعمال کرنے والا شخص ہمیشہ جوانی کی طاقت رکھتا ہے ۔ اس کو پینے سے کمزوری ختم ہوجاتی ہے اور جسم میں طاقت کا احساس بڑھ جاتا ہے۔ اس مشروب میں اینٹی آکسیڈینٹ کی خصو صیات جسم سے فری ریڈ یکلز کو خارج کرکے جلد کو تروتازہ اور جوان رکھتیں ہیں۔

بڑھتی عمر میں ہونے والی جھریاں کبھی نمودار نہیں ہوتیں۔ اور چہرہ بڑھاپے میں جوان رہتاہے۔ ستو کا شربت ہاتھ پاؤں کی جلن کو ختم کرتاہے پیاس کی شدت کو کم کرکے جسم میں پانی کی کمی کو پورا رکھتا ہے مثانے کی جلن، معد ے اور جگر کی گرمی کو فوری طور پر ختم کرنے کے لیے ستو کا شربت کا ایک گلاس صبح خالی پیٹ استعمال کریں ۔

انشاءاللہ تما م گرمیاں سردیوں کی طرح گذریں گی۔ جسم میں آئرن کم ہونے کی وجہ سے خون کی کمی ہوجاتی ہے۔لیکن ستو خون کی اس کمی کو پورا کرنے کی طاقت رکھتا ہے ۔ کیونکہ ستو میں آئرن جیسے قیمتی منرلنز اچھی خاصی تعداد موجود ہوتی ہے ۔ستو کے شربت میں کیلشیم بھی بھر پور مقدا ر میں موجود ہوتاہے جو کمزور ہڈیوں کو مضبوط کرتا ہے ۔ اس کو روزانہ استعمال کرنے سے ہڈیوں ،جوڑوں اور کمر کے درد سے فوری آرام ملتا ہے ۔

اگر آپ کے دانت کمزور ہیں دانتوں میں کیویٹی ہے تو ستو کا استعمال بے حدمفید ہے ستو میں موجود فاسفورس کی موجودگی ان کے لیے بہترین علاج ہے۔ چنے کا ستو موٹی کمر اور بڑھتے وزن کو کم کرنے کا بھی اثر دار علاج ہے۔ دراصل چنے کا ستو فائبرز سے بھرپور ہوتا ہے ۔ جس کے لینے سے پیٹ لمبے وقت تک بھر ا رہتاہے اور بھو ک کا احساس نہیں ہوتا۔

اب جان لیتے ہیں ستو کی اس رمیڈی کا بنانے کا طریقہ ۔ ایک گلاس پانی میں تین چمچ چنے کا ستو شامل کریں۔ ایک چھوٹی چمچ شامل کریں لیمن کارس۔ دوچمچ شکر یا کٹا ہوا گڑشامل کریں ۔ آچھی چھوٹی چمچ زیرہ پسا ہوا شامل کریں ۔آدھی چمچ کالا نمک شامل کریں۔ آخر میں پانچ سے چھ پتیاں کٹا ہوا پودینہ ڈال کر تمام اجزاء کو اچھی طرح سے مکس کرلیں۔ اب اس ڈرنک کا ایک گلاس جس وقت مرضی چاہیں استعمال کرسکتے ہیں۔ چھوٹے ،جوان اور بزرگ سب کے لیے بے حد مفید رہے گا۔

مودبانہ گزارش
ہمارا ہدف آپکو بہترین معاشرتی, تاریخی ,معلوماتی،اور اصلاحی تحریریں پیش کرنا ہے
جس میں آپ کا ایک شیئر بہت بڑا کردار بطور صدقه جاریہ ادا کرسکتا ہے. آئیں ہمارے ساتھ ساتھ آپ بھی اس کار خیر کا حصّه بننیں
آپ کو یہ ٹپس کیسی لگی ؟ ہمیں فیس بک پیج پر کمنٹ سیشن میں ضرور بتائیے گا۔

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پیارے نبی ﷺ کا بتایا ہوا ذکر

غریب اتنی تھی کہ 1 شرٹ نہیں خرید سکتا تھا ۔۔ مشہور ہونے سے پہلے سلمان خان کو سنیل شیٹی نے پہننے کے لیے کیسے کپڑے دیے، بتاتے ہوئے رو پڑے