in

15 بچے اور 2 بیویاں ہیں لیکن پھر بھی ایک شادی اور کرنی ہے ۔۔ اپنی باتوں سے مشہور ہونے والا یہ بلوچ کون ہے؟

15 بچے اور 2 بیویاں ہیں لیکن پھر بھی ایک شادی اور کرنی ہے ۔۔ اپنی باتوں سے مشہور ہونے والا یہ بلوچ کون ہے؟

کسی نے ٹھیک ہے کہا ہے کہ مرد اور گھوڑا کبھی بوڑھا نہیں ہوتا یہی وجہ ہے کہ ایک ایسا پاکستانی بھی ہے جو اپنے منفرد مونچھوں اور زیادہ بچوں کی وجہ سے مشہور ہے۔

اس شخص کا نام محمد داؤد ہے جوکہ بلوچستان کے شہر گوادر کا رہنے والا ہے۔ محمد داؤد کی عمر تو 50 سال ہے اس عمر میں آ کر عموماََ لوگ اپنے آپ بوڑھا تصور کرنے لگتے ہیں۔

مگر یہ کہتے ہیں کہ مجھے تو ابھی ایک شادی اور کرنی ہے جبکہ میں نے 2 شادیاں پہلے ہی کی ہوئی ہیں جن سے 15 سے زیادہ بچے ہیں۔

یہی نہیں بلکہ اب ارادہ کر لیا ہے کہ شادی کروں گا تیسری۔ مزید یہ کہ جب ان سے مونچھوں سے متعلق سوال پوچھا گیا تو انہوں نے کہا کہ یہ بڑی بڑی مونچھیں اور بال رکھنا ہم بلوچوں کی شان ہے۔

اور اس شان کو برقرار رکھنے کیلئے میں خود بھی روزانہ بادام ،دودھ اور اچھی غذا کھاتا ہوں اور مونچھوں پر تیل دودھ لگاتا بھی ہوں۔ دوران انٹرویو مونچھوں کی خاصیت بیان کرتے ہوئے کہتے ہیں

کہ میری دونوں بیویوں کو یہ مونچھیں پسند ہیں کیونکہ میں دوسرے مردوں سے الگ نظر آتا ہوں ان سے۔ اور اب یہ عمر ہو گئی ہے تو میں نے تھوڑی چھوٹی کر لی ہیں مونچھیں ورنہ جوانی میں تو لوگ اسے خوب دیکھا کرتے تھے۔

واضح رہے کہ انٹرویو کے آخر میں جب ان سے بڑی بڑی شلواروں سے متعلق سوال کیا گیا تو انہوں نے کہا کہ اس طرح یوں بڑی بڑی شلواریں پہننا بھی بلوچ روایات کا حصہ ہے۔ اس کے علاوہ یہ شلوار قمیض جوکہ ایک نہایت ہی اچھا لباس ہے اس کی خاصیت کو بڑھاتی ہے۔

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

لڑکی پسند کی شادی کرنے کے لیے پانی میں تیر کر بارڈر پار آگئی ۔۔ یہ حیرت انگیز واقعہ کہاں پیش آیا؟

گھر کے باہر ہزاروں پولیس والے کھڑے کر دیے ۔۔ سدھو موسے والا کی موت کے بعد سلمان خان کی سیکیورٹی کیوں بڑھا دی گئی؟